Tag Archives: ریاستی انتخابات ‏


chancellor ہیمبرگ ‏ ریاستی انتخابات ‏ ‏92 نیوز جرمنی ‏ سوشل ڈیموکریٹس

ہیمبرگ میں ریاستی انتخابات ، اینجلا مرکل ...

02 فروری, 2020 9:55 دن 9:55 دن

ہیمبرگ ( 92 نیوز) جرمنی کے شہر ہیمبرگ  میں ریاستی انتخابات کے دوران  چانسلر اینجلا مرکل کی کرسچین ڈیموکریٹس پارٹی کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ انتخابات میں  ، سوشل ڈیموکریٹس نے میدان مار لیا جو کہ  38 فیصد ووٹوں کیساتھ سب سے آگے ہے ۔ گرین پارٹی کی 24 فیصد سے زائد ووٹوں کیساتھ دوسری پوزیشن ہے ۔ چانسلر  اینجلا مرکل کی پارٹی صرف 11 فیصد ووٹ لے سکی۔

تازہ ترین ویڈیوز