Tag Archives: ریاستی ادارے ‏

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا ‏میں لگی آگ پر قابو نہ پایا ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲ شام ۱۰:۳۲ شام

کیلیفورنیا ( 92 نیوز ) کیلیفورنیا میں لگی آگ کے سامنے ریاستی ادارے بے بس ہو گئے۔ ریاستی تاریخ کی بدترین آگ چھے روز بعد بھی نہ بجھائی جا سکی۔ جھلس کر مرنے والوں کی تعداد چھتیس ہوگئی ۔ آگ سے اب تک ساڑھے تین ہزار سے زائد عمارتیں تباہ یا متاثر ہوئی ہیں جبکہ کئی قصبے اور آبادیاں مکمل طور پرصفحہ ہستی سے مٹ گئی ہیں۔ محکمہ جنگلات کے مطابق ریاست کی مختلف کاؤنٹیز میں 22 مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے ۔ خشک اور تیز ہوائیں چلنے سے آگ مزید علاقوں کی جانب بڑھ رہی ہے جبکہ شہریوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز