Tag Archives: رہبر کمیٹی

رہبر کمیٹی عید اپوزیشن اے پی سی اعلان

رہبر کمیٹی کا عید کے بعد اپوزیشن کی اے پی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) رہبر کمیٹی نے عید کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا اعلان کر دیا۔ رہبر کميٹی کا اجلاس کنوينئر اکرم درانی کی زير صدارت ہوا۔ اجلاس کے بعد ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے اکرم درانی نے عيد کے بعد بلائی گئی آل پارٹيز کانفرنس کی تفصيلات بتائيں اور حکومت پر تنقیدی نشتر چلائے۔ لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا پی ٹی آئی حکومت ناکام ہو چکی۔ حکومت گرفتاريوں کے ذريعے کشمير ايشو سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔ مياں افتخار کا کہنا تھا کہ عمران خان کو لانے والوں کا مقابلہ کریں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ اپوزیشن ‏ ‏ یوم سیاہ ‏ رہبر کمیٹی ‏ اپوزیشن ‏ عام انتخابات ‏ مبینہ دھاندلی ‏ اسلام آباد

انتخابات کو سال مکمل،حکومت یوم تشکر،اپوز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) 25 جولائی کے عام انتخابات جیتنے کی خوشی میں حکومت اور اتحادی آج یوم تشکر جبکہ اپوزیشن یوم سیاہ منائیگی ۔ عام انتخابات 2018 کے ایک  سال مکمل ہونے پر تحریک انصاف آج یوم تشکر منائے گی ، پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اﷲ خان نیازی نے اس سلسلے میں مرکزی و صوبائی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تحریک انصاف پنجاب پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں صوبائی صدر اعجاز چودھری کی صدارت میں تقریب ہوگی۔تحریک انصاف اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک تقریب کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ اپوزیشن صوبائی دارالحکومت احتجاجی جلسے لاہور مانیٹرنگ ڈیسک رہبر کمیٹی ‏ اپوزیشن مبینہ دھاندلی مرکزی تقریب ‏ پشاور ‏ مال روڈچیئرنگ کراس ‏ ڈپٹی کمشنر لاہور

متحدہ اپوزیشن آج یوم سیاہ منائیگی

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ شام ۱۱:۴۹ شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ اپوزیشن آج یوم سیاہ منائے گی،  رہبر کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف صوبائی دارالحکومتو ں میں احتجاجی جلسے کئے جائینگے جبکہ مرکزی تقریب پشاور میں ہو گی ۔ لاہور میں مال روڈ چیئرنگ کراس چوک میں متحدہ اپوزیشن جلسہ کریگی جس کیلئے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرا دی گئی ہے  ، جبکہ دیگر مقامات پر بھی احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے ۔ جلسوں کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں کو میزبانی سونپی گئی ہے اور اس سلسلہ کی مرکزی تقریب پشاور میں ہو گی جس سے مرکزی قائدین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رہبر کمیٹی چیئرمین سینٹ اسلام آباد‏ ویب ڈیسک ‏

رہبر کمیٹی کا اجلاس آج، نئے چیئرمین سینٹ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ دن ۱۱:۰۶ دن

اسلام آباد،لاہور (  ویب ڈیسک ) اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں نئے چیئرمین سینٹ کے نام کو حتمی شکل دی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ جانب سے راجہ ظفر الحق اور حاصل بزنجو کے نام زیر غور ہیںتاہم اعلان آج رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد ہو گا ، اجلاس میں صادق سنجرانی کے خلاف تحریک کی حکمت عملی بھی طے کی جائیگی۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال پر تبادلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز