Tag Archives: رہا


بھارت، غلطی، سرحد پار، 2 پاکستانی شہری، رہا، لاہور، 92 نیوز

بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 2 پاکس...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

لاہور (92 نیوز) بھارت نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 2 پاکستانی شہری رہا کردئیے۔ دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق بھارت نے دونوں پاکستانیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا۔ سجاد حیدر نے 19 نومبر 2010 کو غلطی سے سرحد پار کرلی تھی۔ بلال نے 29 اگست 2018 کو لاہور کے قریب غلطی سےسرحد عبور کی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز