Tag Archives: رہائی

ایران ، امریکا ، جیلوں ، قیدی ، رہائی

ایران اور امریکا نے اپنی اپنی جیلوں میں س...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) ایران اور امریکا نے کشیدگی کے باوجود اپنی اپنی جیلوں میں سے ایک ایک قیدی کو رہائی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے چینی نژاد امریکی قیدی ژیو وانگ کو رہائی دی ہے جبکہ امریکا نے ماہر حیاتیات پروفیسر مسعود سلیمانی کو رہا کیا ہے۔ ایرانی قیدی پروفیسر مسعود سلیمانی تہران پہنچ چکے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے پروفیسر مسعود سلیمانی کے ایران واپسی کے بعد کہا کہ انہوں نے امریکی قیدی کو رہائی اسلامی اصول رحم کو مد نظر رکھ کر کی ۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان سرکاری دورے کمرشل پرواز امریکا روانہ

ٹرمپ نے افغانستان میں غیرملکی یرغمالیوں ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ٹرمپ نے افغانستان میں غیرملکی یرغمالیوں کی رہائی میں کردار پر  وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا افغان مسئلہ کے پرامن حل کے لئے پاکستان پر عزم ہے۔ پاکستان پرامن اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔ افغان مسئلہ کے پرامن حل کے لئے پاکستان امریکہ کا مل کر کام کرنے پر اتفاق بھی سامنے آیا۔ وزیر اعظم نے کہا افغانستان سے مغربی مغویوں کی رہائی مثبت پیش رفت تھی۔  خوشی کی بات ہے غیر ملکی مغوی ٹھیک اور آزاد ہیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ ، کیس ، مریم نواز ، ضمانت ، درخواست ، چیئرمین ، نیب ، نوٹس

مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۱ شام ۴:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) ن لیگی رہنما مریم نواز نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہائی مانگ لی۔ مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کیلئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مریم نواز کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مریم نواز نے مؤقف اپنایا والد میاں نواز شریف شدید بیمار اور اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ والد کی تیمار داری اور دیکھ بھال کیلئے ان کے پاس میری موجودگی ضروری ہے۔ عدالت ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دے۔ لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما مریم نواز کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو شاہد خاقان عباسی رہائی مطالبہ

بلاول بھٹو نے شاہد خاقان عباسی کی فوری رہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کردیا ۔ بلاول بھٹو نے کہا موجودہ حکومت منتخب نمائندوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ سیلیکٹڈ حکومت اپنی ناکامیاں سیاسی مخالفین کی گرفتاری سے چھپا رہی ہے لیکن معیشت پر سلیکٹیڈ حکومت کے حملوں کے خلاف احتجاج نہیں رکے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بولے حکومت کا سلیکٹیڈ احتساب قابل قبول نہیں، حکومت متحدہ اپوزیشن کے خلاف غیر ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ سابق وزیراعظم کی گرفتاری عوام کے منتخب نمائندوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب شہباز شریف خاندان جائیدادوں خریدوفروخت پابندی

شہباز شریف نے جیل میں قید نوازشریف کی رہا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۷ شام ۴:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے جیل میں قید نوازشریف کی رہائی کا مطالبہ کردیا ۔ شہبازشریف نے کہا احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے بعد نوازشریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہو چکا ہے۔ انکو جیل میں ایک منٹ بھی رکھنا اب غیر قانونی ہے ۔انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے فی الفور رہا کیا جائے ۔ شہبازشریف بولے ویڈیو اور اس سے جڑے تمام حقائق سچ ثابت ہو گئے۔ جج ہٹانے کے بعد نوازشریف کو جیل میں رکھنے کا جواز ختم ہو گیا۔ جج صاحب ہر کسی سے ہنسی خوشی ملتے رہے، کسی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چین ، افغان مفاہمتی عمل ، کردار ، ادا ، اعلان

بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے و...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ دن ۱۲:۰۷ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے وزارت خارجہ کو ٹاسک مل گیا۔ چالیس دن میں دنیا بھر میں قید پاکستانیوں سے متعلق تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ وزیراعظم آفس نے وزارت خارجہ کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے خط لکھ دیا  جس میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ بیرون ملک پاکستانیوں کی رہائی کے لیے فوری اقدامات کرے۔ خط  میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے کی گئی کوشش کو پوری قوم نے سراہا۔ دوسرے ممالک میں قید پاکستانیوں کے خاندانوں نے بڑی تعداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

امن کیلئے بھارت ایک قدم آئے،ہم دو آئینگ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے  مشترکہ اجلاس  میں وزیر اعظم عمران خان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان  کر دیا۔ وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر بھارت  کو امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بھارت امن کیلئے ایک قدم بڑھائے ، ہم دو بڑھائیں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  بھارت کو امن کے کئی مواقع دیےمگر بد قسمتی سے کوئی اچھا رسپانس نہ ملا ، ہم نے امن کیلئے کرتار پور راہداری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اعل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۱۷ شام ۷:۱۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بڑے اعلان پر سعودی عرب میں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا۔ ولی عہد نے دورہ پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر دو ہزار ایک سو سات قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا تھا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور قونصل خانے کوخصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ریاض سفارتخانہ اور جدہ قونصل خانہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی  فوری فہرستیں مرتب کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز