Tag Archives: رہائشی

بیس جائیداد کی قیمتیں ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایف بی آر ‏ رہائشی ‏ کمرشل پلاٹ

بیس شہروں کیلئے جائیداد کی قیمتیں 30 فیصد ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر نے ملک کے بیس شہروں کیلئے جائیداد کی قیمتوں میں  30 فیصد اضافہ کر دیا ، نوٹیفکیشنز بھی جاری  ہو گئے ۔ جائیدادوں کی  قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج سے شروع، رہائشی اور کمرشل پلاٹوں کی خرید وفروخت پر کیپیٹل گینز ٹیکس میں بھی 40 سے45 فیصد اضافہ کیا گیا،  نان فائلر کیلئے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد خریدنے پر عائد پابندی بھی ختم کردی۔ بیس  شہروں میں پراپرٹی کے سرکاری نرخ میں مزید 30 فیصد تک اضافہ کر کے ایف بی آر نے تمام شہروں کے علیحدہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد سیکٹر جی تیرہ رہائشی پینے صاف پانی محروم

اسلام آباد کے سیکٹر جی تیرہ کے رہائشی پی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر جی تیرہ کے رہائشی پینے کے صاف پانی جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ سوسائٹی میں صفائی اور سکیورٹی کے انتظامات بہتر نہیں ہیں۔ سڑک کنارے تعفن زدہ گندگی کے ڈھیر، بغیر ڈھکن کے کھلے گٹر، سونے پہ سہاگا گھریلو استعمال اور پینے کیلیے پانی تک میسر نہیں ۔ سیکٹر جی تیرہ میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ سوسائٹی کی جانب سے کئی سال قبل رہائشی منصوبہ شروع کیا گیا ، تاہم آج بھی سوسائٹی انتظامیہ پانی، صفائی اور سکیورٹی جیسی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز