Tag Archives: رگبی ورلڈ کپ ‏

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ، ویلز، فائنل میں رسائی، یوکوہاما، 92 نیوز

رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ کی ویلز کو ہرا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۶ شام ۶:۵۶ شام

یوکوہاما (92 نیوز) جاپان کے شہر یوکوہاما میں جاری رگبی ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے سخت مقابلے کے بعد ویلز کو تین پوائنٹس سے شکست دیدی۔ 57 ویں منٹ تک میچ 9۔ 9 پوائنٹس سے برابر رہا۔ انجریز کی شکار ویلز کی ٹیم نے مقابلہ توخوب کیا اور وقت ختم ہونے سے 6 منٹ پہلے میچ ایک بار پھر 16۔16پوائنٹس سے برابر کردیا میچ کے آخری لمحات میں جنوبی افریقہ کی تجربہ کارٹیم اپنے اعصاب پر قابو پاتے ہوئے میچ پر حاوی ہوتی گئی اور میچ 16 کے مقابلے 19 پوائنٹس سے اپنے نام کرلیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رگبی ورلڈ کپ سیمی فائنل نیوزی لینڈ یوکوہاما ‏ ‏92 نیوز دفاعی چیمپئن ‏ نیوزی لینڈ ‏ فائنل ‏ جاپان ‏

رگبی ورلڈ کپ ، سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

یوکوہاما ( 92 نیوز) جاپان میں جاری رگبی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے مسلسل تیسری بار فائنل کھیلنے کا خواب  انگلش کھلاڑیوں نے چکنا چور کر دیا ، پہلے سیمی فائنل میں ن یوزی لینڈ کی ٹیم کو انگلینڈ نے 12 پوائنٹس سے شکست دیکر ایونٹ سے آؤٹ کر دیا ۔ یوکوہاما جاپان میں جاری  رگبی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کا حیران کن رزلٹ رہا ،  دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ کو انگلینڈ نے ہرادیا ، کیوی ٹیم نے میچ سے قبل مخالف ٹیم کا تمسخر اڑانے کیلئے اپنا روایتی ہاکا ڈانس پیش کیا۔ انگلینڈ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رگبی ورلڈ کپ ‏ آئر لینڈ ‏ انگلینڈ ‏ اٹلی ‏ ٹوکیو ‏ ‏92 نیوز جاپان

رگبی ورلڈ کپ ، آئر لینڈ ، انگلینڈ اور اٹل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ شام ۱۰:۴۷ شام

ٹوکیو ( 92 نیوز) جاپان میں رگبی ورلڈ کپ کے  دلچسپ میچز جاری ہیں جہاں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ۔  آئر لینڈ، انگلینڈ اور اٹلی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ پہلے رگبی میچ میں اٹلی نے نمیبیا کو 22کے مقابلے میں 47پوائنٹس سے شکست دیدی ۔ دوسرے میچ  میں آئر لینڈ نے ٹوکیو سکاٹ لینڈکو یکطرفہ میچ میں   24پوائنٹس کے واضح مارجن سے شکست دیکر ورلڈکپ مہم کا فاتحانہ آغاز کیا۔ تیسرا میچ بھی یکطرفہ رہا جس میں انگلینڈ نے ٹونگا کو تین کے مقابلے میں 35پوائنٹس سے دھول چٹادی۔ کل کھیلے جانیوالے واحدمیچ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز