Tag Archives: رکن


الیکشن کمیشن ، رکن ، تقرری ، پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ، اورنگزیب حق ، اعتراض

الیکشن کمیشن کے رکن کی تقرری ، پیپلزپارٹی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

کراچی (92 نیوز) سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن کی تقرری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں ٹھن گئی۔ پیپلزپارٹی نے اورنگزیب حق کو رکن بنانے پر اعتراض کر دیا۔ سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے لیے کسی نام پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سندھ سے ممبر الیکشن کمیشن کے لیےتین نام تجویز کیے۔ پیپلزپارٹی اورنگزیب حق پر معترض ہو گئی اور عبدالرسول ،میمن یانثار درانی میں سے کسی ایک کو تجویز کرنے پر زور دیا۔ پیپلزپارٹی کا موقف ہے کہ اورنگزیب حق کا سندھ سے رسمی تعلق اور غیرمعروف ہیں۔ چیف الیکشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز