Tag Archives: رپورٹ طلب

ملک ‏ قیدیوں کے علاج رپورٹ طلب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نواز شریف ‏

ملک کی جیلوں میں تمام قیدیوں کے علاج کی رپ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۵ شام ۹:۲۵ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز) نواز شریف کےساتھ ساتھ ملک  کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی  بھی سنی گئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب کی جیلوں میں تمام قیدیوں کے علاج کی رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے کہا ہمیں ٹال مٹول والا جواب نہ دیا جائے ،  معاملہ صرف نواز شریف کا نہیں،یہاں ایسے لوگ بھی ہیں جو درخواست تک نہیں لکھ سکتے۔ پنجاب کی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی سنی گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب کرلی، نوازشریف کیس کی سماعت کے دوران سیکرٹری داخلہ کو روسٹرم پر بلاکر جیل قوانین پڑھنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویڈیو اسکینڈل کیس سپریم کورٹ ‏ ایف آئی اے ‏ رپورٹ ‏طلب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ فاقی حکومت ‏ تحقیقاتی رپورٹ ‏ ارشد ملک ‏ مجرم کے گھر ‏ چیف جسٹس ‏ جج ارشد ملک ‏

ویڈیو اسکینڈل کیس، سپریم کورٹ نے ایف آئی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۱۱ شام ۳:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ویڈیو اسکینڈل کیس میں وفاقی حکومت کی کمیشن بنانے کی مخالفت پر  سپریم کورٹ نے ایف آئی اے سے تین ہفتوں میں تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی ۔  عدالت نے ارشد ملک کے کنڈکٹ، مجرم کے گھر جانے اور اسکے رشتہ داروں سے ملاقاتوں پر سوال اٹھادیا ۔  چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دیکھنا ہوگا جج نے اپنا موقف ایمانداری سے دیا یا نہیں، بظاہرلگتا ہے کہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کیا گیا۔ جج ارشد ملک ویڈیو کیس میں  اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ، بتایا کہ کہانی میاں طارق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ،زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گرنے سے 5 مز...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۴ شام ۱:۳۴ شام

کراچی (92 نیوز ) کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں زیر تعمیر عمارت کی لفٹ گر گئی ۔حادثے میں پانچ مزدور جاں بحق ہو گئے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی سے رپورٹ طلب کر لی ۔ ایس ایس پی طارق دھاریجو کے مطابق عمارت کا معائنہ کر کے فوٹیج بنا لی ، کام کرنے والا دیگر عملہ اور انتظامیہ غائب ہے ۔ ایس ایس پی  کے مطابق  جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے رابطہ کیا جا رہا ہے  ، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔ دوسری جانب جاں بحق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز