رپورٹ

February 8, 2021
اقوام متحدہ کی تجزیاتی، مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ پاکستان کے طویل مدتی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (92 نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے بیان میں کہا، اقوام متحدہ کی تجزیاتی، مانیٹرنگ ٹیم کی رپورٹ پاکستان کے طویل مدتی مؤقف کی تصدیق ہے۔

January 31, 2021
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کو قابل ذکر اقدامات میں پیشرفت کی رپورٹ بھجوادی
اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کیلئے رواں سال ایف اے ٹی ایف سے متعلق اچھی خبر آنے کی اُمید ہے، پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو قابل ذکر اقدامات میں پیشرفت کی رپورٹ بھجوا دی۔

January 29, 2021
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت کی کارکردگی عیاں کردی، حمزہ شہباز
لاہور (92 نیوز) اپوزیشن رہنماء پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے حکومت کی کارکردگی عیاں کردی۔

January 28, 2021
ن لیگ نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ عمران حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار دیدیا
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت کی کرپشن کا عالمی ثبوت قرار دے دیا۔

January 23, 2021
نیب نے خواجہ آصف کی تفتیش سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی
لاہور (92 نیوز) نیب نے خواجہ آصف کی تفتیش سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف کی دبئی کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں پارٹنرشپ رہی ہے۔

January 19, 2021
ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 800 نئے کورونا کیسز رپورٹ
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق ہو گئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 800 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔