Tag Archives: روڈ


طالبان افغان عمائدین ملک امن روڈ میپ

طالبان اور افغان عمائدین نے ملک میں امن ل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۴ شام ۸:۱۴ شام

دوحا (92 نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد طالبان اور افغان عمائدین نے ملک میں امن لانے کیلئے روڈ میپ دے دیا۔ فریقین نے افغانستان میں جاری جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ طالبان اور افغان عمائدین کے درمیان دوحا میں منعقدہ دو روزہ امن کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق افغانستان میں اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی واپسی اور علاقائی طاقتوں کی عدم مداخلت پر اتفاق ہوا۔ یہ بھی طے پایا کہ عورتوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز