Tag Archives: روٹی مہنگی


پشاور، آٹے کی قیمت، پھر اضافہ، روٹی مہنگی، خدشہ، 92 نیوز

پشاور میں آٹے کا بحران، بیس کلو کا تھیلا د...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

پشاور (92 نیوز) پشاور میں آٹے کے بحران کے باعث قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بیس کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دو سو روپے تک اضافہ ہوگیا۔ آٹے کی قیمت میں اضافے سے روٹی کی قیمت میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی فلورملوں کو گندم کا کوٹہ بڑھایا، افغانستان کو آٹے کی فراہمی پرپابندی عائد کی، پنجاب حکومت سے آٹے کی فراہمی پرعائد پابندی ختم ہونے کے باوجود پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر آٹے کی قیمت بڑھ گئی۔۔ ہرانسان کی بنیادی ضرورت آٹے کے بیس کلو گرام تھیلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز