Tag Archives: روسی طیاروں


شامی صوبہ ، ادلب ، شہر البرا ، روسی طیاروں ، بمباری، افراد ، ہلاک

شامی صوبہ ادلب کے شہر البرا میں روسی طیار...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۹ دن ۸:۳۹ دن

دمشق (92 نیوز) شام کے صوبہ ادلب میں روسی جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ سیرئن آبزرویٹری کے مطابق روسی طیاروں نے صوبہ ادلب میں واقع شہر البرا میں بمباری کی جس کے نتیجے میں تین بھائیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ۔ اسی دوران شامی فورسز کی جانب سے شہر میں آرٹلری شیلنگ بھی کی گئی  ۔ سیرئن آبزرویٹری کے مطابق متعدد افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جس کے باعث  ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز