Tag Archives: روسی صدر


میخائل میشوسٹن ‏ روس ‏ وزیر اعظم ‏ ماسکو ‏ ‏92 نیوز روسی صدر ‏ ولادیمیر پیوٹن

میخائل میشوسٹن روس کے نئے وزیر اعظم نامزد

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸ دن ۱۰:۰۸ دن

ماسکو ( 92 نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے میخائل میشوسٹن کو نیا وزیراعظم نامزدکردیا اورآئین میں اصلاحات کیلئے ترامیم کی تجویز دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے آئین میں ترامیم کی تجویز کے بعد ملک کے وزیر اعظم دمِتری میدویدیف اور ان کی کابینہ نے استعفیٰ دے دیا جو صدر نے منظور کر لیا ۔ ٹیکس سروسز کے سربراہ میخائل میشوسٹن کو وزیراعظم نامزد کر دیا ۔ دمِتری میدویدیف نے ایک بیان میں کہا کہ صدر کی طرف سے حکومت میں مجوزہ تبدیلیوں کی روشنی میں وہ عہدے سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز