Tag Archives: روز

مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندیوں، کرفیو کا 105 واں روز ہے۔ کشمیری بدستور گھروں میں قید ہیں ، کھانے پینے کی اشیا کی بھی شدید قلت ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ 80 لاکھ سے زائد کشمیری اپنے ہی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بدستور بند پڑے ہیں۔ لاکھوں طلبا کے تعلیمی سال ضائع ہونے کے شبہات یقین میں بدلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تا حال بند ہے۔ کشمیریوں کا رابطہ دنیا سے ابھی تک بحال نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ وادی ‏ ‏81 روز ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز ‏ بھارتی بربریت ‏ واشنگٹن پوسٹ

مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ دن ۱۱:۱۴ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندیوں اور کرفیو کا 87واں روز ہے۔ مقبوضہ وادی میں زندگی مسلسل مفلوج ہے۔ چپے چپے پر قابض بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کیلئے جنت نظیر وادی تنگ کر دی۔ قابض فورسز کا گزشتہ روز سے ضلع اننت ناگ کے علاقے بیج بہاڑہ میں نام نہاد آپریشن جاری ہے۔ گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے ایک بار پھر بھارت کو تنبیہ کر دی۔ تنظیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کشمیریوں کے خلاف طاقت کا بہیمانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کیلیفورنیا، آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ، واشنگٹن، 92 نیوز

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ چوتھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

 کیلی فورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ چوتھے روز بھی بے قابو ہے۔ آتشزدگی کے باعث 23 ہزار گھروں کو نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے سان فرانسسکو کے جنوب میں واقع سونومو کاونٹی میں 25 ہزار ایکڑ سے زیادہ علاقے پر پھیلی آگ کی وجہ سے وہاں کے رہائشیوں کو علاقے کو خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ آگ کی وجہ سے 23 ہزارگھر کو نقصان پہنچا ہے اور لاکھوں لوگ بجلی کی سپلائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ امریکی نیشنل ویدر سروس کے چیف میٹرولوجسٹ نے سان فرانسسکو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، 126 دن

مقبوضہ کشمیر کو محصور ہوئے پچھہتر روز ہو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کو محصور ہوئے پچھہتر روز ہو گئے۔ بھارت کی بدترین ریاستی دہشتگردی بھی کشمیریوں کا حوصلہ پست کرنے میں ناکام ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مزاحمتی یوتھ لیگ کی اپیل پر آج سری نگر میں اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب مارچ کیا جائے گا جس میں کشمیریوں کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔ قابض انتظامیہ نے سری نگر میں دو روز قبل گرفتار کی گئی تیرہ کشمیری خواتین کو رہا کردیا ہے جن میں سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی ہمشیرہ اور صاحبزادی بھی شامل ہیں۔ ان خواتین کو میڈیا کے سامنے پیش نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، 126 دن

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو اڑسٹھ روز ہو گئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو اڑسٹھ روز ہوگئے۔ نو لاکھ بھارتی فورسز اسی لاکھ کشمیریوں پر پہرہ دیے ہوئے ہیں۔ وادی کا چپہ چپہ فوجی چھاؤنی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ آرٹیکل تین سو ستر کو ختم کرنے کی بھارت کو بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر کی رپورٹ نے حقیقت بے نقاب کر دی۔ دی وائر لکھتا ہے کہ وزیراعظم مودی سمجھتے ہیں  انہوں نے کشمیر کے ساتھ جو کیا اس کی دنیا کو کوئی پرواہ نہیں ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ اس محاصرے نے بھارتی تشخص … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ نارمل ‏ ‏ بی بی سی سرینگر ‏ نیٹ نیوز ‏ بھارتی حکومت ‏ برطانوی نشریاتی ادارے

مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کو 62 روز ہو ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ دن ۹:۱۱ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین کرفیو کو 62 روز ہو گئے۔ بد ترین پابندیوں کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ آزادی آسمان کی بلندیوں کو چھونے لگا۔ معروف عالمی جریدے دی اکانومسٹ نے بھارت کے عدالتی نظام پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے بھارتی ججوں کو بدنام زمانہ قرار دے دیا۔ رپورٹ میں لکھا مودی سے زیادہ بھارتی عدالتوں کے اقدامات حیران کن ہیں۔ کشمیر میں ہونے والی زیادتیوں پر بھارتی جج شرمناک حد تک خاموش ہیں۔ دی اکانومسٹ نے بھارتی چیف جسٹس کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا، جنہوں نے مصروفیت کا بھونڈا بہانہ بنا کر مقبوضہ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو اڑتالیس روز ہو ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو اڑتالیس روز ہو گئے۔ بھارت کا مظلوم کشمیریوں پر ظلم جاری ہے۔ ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے گھروں میں گھس پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جہنم بنا ڈالا۔ لاکھوں کشمیری خوف اور جبر کی فضاء میں سانس لینے پر مجبور ہو گئے۔ ضلع کپواڑہ کے علاقے پنزگام میں ظالم بھارتی فوج نے چادر اور چار دیواری کو پامال کرتے ہوئے لوگوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا  اور املاک بھی تباہ کر ڈالی۔ پلوامہ میں بھارتی پولیس نے جھوٹے الزامات لگا کر دو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احسن اقبال اپوزیشن گزشتہ روز یوم سیاہ حکومت عدم اعتماد قرار

احسن اقبال نے اپوزیشن کے گزشتہ روز کے یوم ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۴ شام ۵:۵۴ شام

 لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے اپوزیشن کے گزشتہ روز کے یوم سیاہ کو حکومت پر عدم اعتماد قراردے دیا اور کہا عمران خان پاکستان کو میلٹ ڈاؤن کی طرف لے جا رہے ہیں۔ احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کل کے جلسوں نے ثابت کر دیا کہ یہ عوام کی حکومت نہیں  ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری 50 فیصد کم ہو گئی۔ پاکستان کے کارخانے اور انڈسٹری میں زبردست بحران ہے۔ 10 لاکھ لوگ پی ٹی آئی کی حکومت میں بیروزگار ہو گئے۔ چار لاکھ لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے۔ احسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز