Tag Archives: روزنامہ 92 نیوز

ریلوے ‏ لاہور روزنامہ 92 نیوز ریلوے پولیس حکام ‏

ریلوے کا 30 اسٹیشنوں پر جدید کیمروں کا منص...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ شام ۱۲:۰۴ شام

لاہور( روزنامہ 92 نیوز) ریلوے  پولیس حکام نے ملک کے 30بڑے ریلوے سٹیشنوں پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے 15کروڑ روپے مالیت کے 600 جدید ترین انٹر نیٹ پروٹوکول کیمرے خریدنے کے لئے گرانٹ کی منظوری کے لئے سمری پلاننگ کمیشن کو بھجوا دی ۔ اس سے قبل12کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا ، لاگت میں اضافہ ہونے پر پلاننگ کمیشن کو سمری منظوری کے لئے بھجوائی گئی ، کیمرے بیرون ملک کی کمپنی سے خریدے جائیں گئے ۔ آئی جی ریلوے  پولیس سمیت دیگر اعلی افسر اپنے سمارٹ فونز سے کسی بھی وقت ریلوے سٹیشنوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منشیات ‏ ترسیل ‏ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز

منشیات کی ترسیل کیلئے بچیوں کا استعمال شر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

لاہور (روزنامہ 92 نیوز ) لاہور میں منشیات فروشوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچنے کے لئے منشیات ڈلیوری کیلئے بچیوں کا استعمال شروع کردیا، اس طریقہ سے اہلکار ان تک پہنچ نہیں پاتے ۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے تعلیمی اداروں میں بھنگ ،شراب ،افیون چرس کا استعمال نہیں بلکہ اچھی فیملیز سے تعلق رکھنے والے طلبہ مہنگا نشہ آئس ، کرسٹل اور کوکین استعمال کرتے ہیں ۔ بڑے ڈیلرز لاہور کی بڑی درسکاہوں کے باہر مختلف طریقوں سے مہنگے نشے کی فروخت کر رہے ہیں، ایک اطلاع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ چونیاں ‏ ملزم ‏ حساس ادارے ‏ لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز

سانحہ چونیاں کے ملزم کی گرفتاری میں حساس ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۸ دن ۱۱:۴۸ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) سانحہ چونیاں کے مرکزی ملزم سہیل شہزاد کی گرفتاری میں اہم کردار حساس ادارے نے ادا کیا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ملزم سہیل کو ٹریس کرنے کے بعد پولیس کے دو ایس پی رینک کے افسروں کو ساتھ لیجا کر تین سے چار بجے کے درمیان گرفتار کیا ۔ اہم حساس ادارے کی ٹیم سانحہ چونیاں کے فوری بعد متحرک ہو چکی تھی اور اہم ترین حساس آلات کے ذریعے ملزم کو ٹریس کیا گیا  ، ملزم کے پاس چار مختلف موبائل فون سمز تھیں جو وہ مختلف اوقات میں استعمال کرتا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتار پور راہداری ‏ افتتاحی تقریب ‏ ‏9 نومبر لاہور ‏ روزنامہ 92 نیوز

کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب 9 نومب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ دن ۱۱:۱۲ دن

لاہور ( روزنامہ 92 نیوز) کرتار پور راہداری کے افتتاح کے حوالے سے وزارت داخلہ ،حکومت پنجاب اور متعلقہ ضلعی حکومتوں نے معاملات کو حتمی شکل دے دی ۔9نومبر کو افتتاحی تقریب  منعقد کی جائے گی ۔ کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں حکومت پاکستان سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو،بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ اوران کی کابینہ ، انگلینڈ اور کینیڈا کے سکھ وزراء سمیت ساڑھے 10ہزار افراد کی میزبانی کرے گی۔آٹھ ہزار سکھوں کا تعلق صرف بھارت سے ہو گا،رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال کر دی گئی ۔ پاکستان ساڑھے 10 ہزار افراد کی میزبانی کریگا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران ‏ جرات مندانہ‏ بھارت پر دباؤ ‏ امریکی سکالرز نیویارک روزنامہ 92 نیوز پروفیسر جانسن جونز ‏ اقوام متحدہ ‏ جنرل اسمبلی ‏ ڈاکٹر مائیکل جے رائٹ ‏ امریکی تھنک ٹینک پروفیسر اجے کمار شرما ‏ عمران مودی ڈاکٹر امرجیت سنگھ

عمران کا موقف جرات مندانہ، ڈٹے رہے تو امر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ شام ۱۲:۴۷ شام

نیویارک(  روزنامہ 92 نیوز) امریکی تحقیقاتی اداروں کے سکالرز نے قراردیاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جرات مندانہ موقف اپنا یا اور ایک ایسا مقام حاصل کر لیا ہے جو تاریخ چند خوش نصیبوں کو ہی عطا کرتی ہے ۔ پروفیسر جانسن جونز کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے عمران خان کے خطاب کو امریکہ سمیت دنیا کے اکثر ممالک نے سنجیدہ لیا اور اب ایوانوں میں اسکی بازگشت سنائی دے رہی ہے  ،  اگر عمران خان اپنے موقف پر ڈٹے رہے تو پھر امریکہ کو بھارت پر دبائو ڈالنا اورمداخلت کرنا پڑیگی کیونکہ اس خطے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خطے میں نیا بلاک پاکستان لاہور روزنامہ 92 نیوز

خطے میں نیا بلاک بنانے کیلئے پاکستان نے ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ دن ۱۰:۵۵ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز)پاکستان  نے خطے میں نیا بلاک بنانے  کے لئے  کوششیں شروع کر دیں ، خطے میں اپنے مفادات سے مطابقت رکھنے والے اور ہم خیال ممالک کو اکٹھا کر کے ایک گروپ بنانے کے لئے ڈپلومیٹک آفنسیو لانچ کر دیا گیا۔ ڈپلومیٹک آفیشلز نے روزنامہ 92نیوز کو بتایا کہ پاکستان نے خطے میں نیا بلاک بنانے کی کوششوں کا آغاز کر دیا،خطے میں اپنے مفادات سے مطابقت رکھنے والے اور ہم خیال ممالک کو اکٹھا کر کے ایک گروپ بنانے کے لئے سفارتی مشن کا آغاز کر دیا گیا  ہے ۔ خطے میں بین الاقوامی قوتوں کی تبدیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلی ای کامرس پالیسی ‏ وفاقی کابینہ ‏ اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز ویب ڈیسک 92 نیوز آن لائن بزنس ‏ ایس ای سی پی

پہلی ای کامرس پالیسی تیار،وفاقی کابینہ ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ دن ۱۰:۲۹ دن

اسلام آباد(روزنامہ 92 نیوز)ملکی تاریخ کی پہلی ای کامرس پالیسی منظوری کیلئے کل (منگل کو) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیگی۔ آن لائن بزنس کو بھی ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ کرانا لازمی قرار دیدیا جائیگا،صارفین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ساتھ جی ایس ٹی سمیت دیگرٹیکسز کا حصول آسان بنایا جائیگا،آن لائن کاروبار کے فروغ کیلئے آسانیاں پیدا کی جا ئینگی،آن لائن کاروبار کرنے والوں کو پاکستان میں اپنا آفس ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ مجوزہ پالیسی سے برآمدات بڑھنے کے ساتھ روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونے کا امکان ہے ۔وزارت تجارت نے ملکی تاریخ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ آئی پی پیز ‏ جرمانہ معاف اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز ‏

وزیر اعظم کا آئی پی پیز کا 10 ارب جرمانہ م...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام ۱۲:۰۶ شام

اسلام آباد( روزنامہ 92 نیوز )وزیراعظم عمران خان 208ارب روپے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سرچارج تنازع کے بعد کابینہ کمیٹیوں میں وزرا کے فیصلوں پر چوکنا ہوگئے ۔ وزیراعظم نے 15آئی پی پیز پر عائد 10ارب روپے سے زائد جرمانہ معاف کرنے اور امریکی لابنگ کمپنی کو کروڑوں روپے ادائیگی کی توثیق سے انکارکردیا  ،  جرمانے کی رقم معاف ہونے سے مشیر تجارت  اور معاون خصوصی ندیم بابر کو بھی فائدہ ملنا تھا جو ماضی میں روش اور اورینٹ پاور کے حصہ دار رہے ہیں۔ وزیراعظم اورکابینہ ارکان نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں پر تحفظات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب فرانزک ‏ ‏16سائنسدان لاہور روزنامہ 92 نیوز

پنجاب فرانزک ایجنسی ، 16سائنسدان نوکری چھ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) پنجاب فرانزک  سائنس ایجنسی میں کام کرنیوالے 32 سائنسدانوں میں سے 16 نوکری چھوڑ چکے ہیں جس کی وجہ سے ایجنسی کی کارکردگی متاثر ہونیکا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ ڈائریکٹر جنرل سمیت ایجنسی میں کام کرنیوالے تین اعلیٰ عہدوں پر فائز سائنسدان دوہری شہریت رکھتے اور آپس میں قریبی عزیز بھی ہیں۔ روزنامہ 92 نیوزکی تحقیقات کے مطابق پنجاب حکومت نے 2009 میں ایجنسی کو فعال بنانے کیلئے مختلف ڈسپلن میں ایم ایس سی ، ایم فل اور پی ایچ ڈی ڈگری رکھنے والے سائنسدان بھرتی کئے جن کو 8کروڑ 70لاکھ کی لاگت سے امریکہ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب ‏ سفارشی افسر‏ لاہور روزنامہ 92 نیوز

پنجاب میں تعینات سفارشی افسروں کی فہرستی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶ دن ۱۱:۰۶ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز) پنجاب میں تعینات سفارشی افسروں  کی فہرستیں تیار  کر لی گئیں ، 116افراد کے  گرد گھیرا تنگ ہو گیا۔ پنجاب میں کون کون سرکاری افسر بیوروکریٹس محکمہ پولیس محکمہ ریونیو محکمہ ہیلتھ اور دیگر اداروں میں کس کس کی سفارش پر تعینات ہوا ہے اس کی ابتک کی کارکردگی کیا ہے سابقہ ادوار میں کس کے ساتھ ان کی وفاداریاں رہی ہیں اور اب بھی وہ کس کے ساتھ سیا سی وفاداری نبھا رہے ہیں اور ان کے محکموں میں کام کیوں نہیں ہو رہا اور کن کن سرکاری محکموں اور افسران کی وجہ سے حکومت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب بنک مستقل صدر مالیاتی وانتظامی امور لاہور روزنامہ 92 نیوز ‏

پنجاب بنک کا مستقل صدرتعینات نہ ہوسکا،ما...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

لاہور( روزنامہ 92 نیوز )تبدیلی سرکاری کی عدم توجہ یا ترجیحات کا فقدان ، پنجاب بنک کا ایک سال سے مستقل صدر تعینات نہ ہوسکا جس کی وجہ سے بنک کے اہم مالیاتی و انتظامی امور اور پالیسی ڈویژن ایڈہاک ازم کا شکار ہوچکے ہیں۔ پنجاب بنک  کے سینئر اہلکاروں نے بتایا کہ 595 سے زائد برانچوں کے بنک کا مستقبل صدر نہ ہونے سے بنک انتظامیہ اور صارفین میں تشویش پائی جانا ایک قدرتی امر ہے جبکہ مختلف لابیاں بھی متحرک ہوچکی ہے کہ وہ اپنے من پسند بنکر کو صدر تعینات کراسکیں۔ روزنامہ 92کی تحقیقات کے مطابق سابق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاسپورٹ ‏ لاہور روزنامہ 92 نیوز عام فیس

پاسپورٹ کااجراء تاخیر کا شکار،ہزاروں شہر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ دن ۱۰:۵۵ دن

لاہور( روزنامہ 92 نیوز)ملک بھر میں عام فیس پر پاسپورٹ کا اجرا تاخیر کا شکار ہونے پرہزاروں شہریوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عید اورعاشورہ کی چھٹیوں کی وجہ سے پاسپورٹ کی تیاری بیک لاگ کا شکار ہوئی ، کئی افراد دور دراز علاقوں سے جب عام فیس پر پاسپورٹ لینے کیلئے دفاترآتے ہیں تو انہیں مزید ایک ہفتے کی تاریخ دیدی جاتی ہے جس پر وہ مایوس ہوکر واپس لوٹ جاتے ہیں۔تاہم 5ہزار روپے پر ارجنٹ فیس پر پاسپورٹ بر وقت تیار کرکے فراہم کئے جارہے ہیں۔ لاہورمیں پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

روزنامہ 92 نیوز فیصل آباد ‏ 92 نیوز

روزنامہ 92 نیوز فیصل آباد دو سال کا ہو گیا

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ شام ۱۲:۵۱ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) انتہائی کم وقت میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے روزنامہ 92 نیوز فیصل آباد دو سال کا ہو گیا۔  خبرچھپانے کے بجائے چھاپنے کی روایت کو برقرار رکھنے کا اعزاز لیے روزنامہ 92 نیوز نے وہ کردکھایا جو کوئی دوسرا اخبار نہ کرسکا، ہر دلعزیز اخبار  کی دوسری سالگرہ پرفیصل آباد آفس میں کیک کاٹا گیا۔ قلیل عرصے میں دنیا صحافت کے فلک پرجگمگانے والا ستارہ روزنامہ 92 نیوز فیصل آباد دوسال کا ہو گیا جوکہ اس صنعتی شہر کی ایک پہچان بن چکا ہے ۔ صنعت و تجارت، قانون، صحت اور دیگر تمام سرکاری اداروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی حکومت افسران کی پروموشن ‏ اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا افسران کی پروموشن پالیسی ت...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد(روزنامہ 92 نیوز)وفاقی حکومت نے اعلیٰ افسران کی ترقیوں کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سول سرونٹس پروموشن رولز 2019تیار کرلئے ہیں،نئی پالیسی منظور ہونے کی صورت میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں کرپشن کے کیسز والے افسران کی ترقی بھی زیرغور آسکے گی۔ ترقی کیلئے ترقیاتی بورڈ کے نمبر بھی بڑھانے کی تجویز دی گئی  ، روزنامہ 92نیوز کو دستیاب دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے افسران کی ترقیوں کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سول سرونٹس پروموشن رولز 2019تیار کرلئے ہیں ۔ نئی ترقیوں کی پالیسی کا اطلاق گریڈ 18سے گریڈ 21تک کے افسران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صرف ٹیکس نیٹ ٹیکس نیٹ معاشی ماہرین لاہور روزنامہ 92 نیوز

صرف ٹیکس نیٹ بڑھانے سے معیشت ٹھیک نہیں ہو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۱ شام ۲:۵۱ شام

لاہور(روزنامہ 92 نیوز)ملکی حالات پر معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کا خیال ہے ٹیکس نیٹ بڑھانے سے معیشت ٹھیک ہو جائے گی لیکن ایسا نہیں ، اس کے ساتھ ساتھ اور بھی اقداما ت کرنا ہوں گے ،معیشت میں بہتری صرف اس حد تک آ ئی ہے کہ درآمدات، برآمدات میں عدم توازن کچھ بہتر ہوا۔ روز نامہ 92 نیوز فورم سے گفتگو کرتے ہوئے  معروف معاشی ماہر ڈاکٹر قیس اسلم نے کہا ہمیں اپنی انڈسٹری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، جب تک نئی انڈسٹری نہیں لگے گی، روزگار کے مواقع بڑھیں گے نہ ہی گروتھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز