Tag Archives: روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز ‏

جج ویڈیو اسکینڈل مرکزی کردار انٹرنیشنل بلیک میلر لاہور ‏ ‏92 نیوز میاں طارق ‏ دبئی ‏ پندرہ سیاستدان ‏ روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز ‏ احتساب عدالت

جج ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی کردار انٹرنیشن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

لاہور ( 92 نیوز) جج ویڈیو اسکینڈل  کا مرکزی کردار انٹرنیشنل بلیک میلر نکلا، میاں طارق دبئی میں پارٹیاں منعقد کرتا جس میں بڑے بڑے افراد کو لے کر جاتا اور پھر ان کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا رہتا، پندرہ سیاستدان اور کئی بڑے افسران اس کا شکار ہو چکے ہیں،یہ اہم خبر روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز کے آج کے شمارے میں شامل ہے۔ احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو اسکینڈل کے معاملے سے  92 نیوز نے مزید حقائق سے پردہ چاک کر دیا،ویڈیو اسکینڈل کا مرکزی کردار میاں طارق نہ صرف ملک میں ہی بلکہ انٹرنیشنل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری سعد پروڈکشن آرڈر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز نیب ‏ خواجہ سعد رفیق ‏ بجٹ منظوری ‏ نوراکشتی ‏ اپوزیشن ‏ روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز ‏ آصف زرداری ‏ خواجہ سلمان رفیق ‏

 زرداری  اورسعد کے پروڈکشن آرڈر بجٹ منظ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) نیب کی زیر حراست سابق صدر آصف علی زرداری اور کیمپ جیل میں قید خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر بجٹ منظوری کیلئے معاملات طے پانے پر جاری ہوئے،اجلاس کے دوران اپوزیشن بطور نوراکشتی شور شرابا ضرور کرے گی، اہم خبر روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز کے آج کے شمارے میں شامل ہے۔ آصف زرداری اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر کیسے جاری ہوئے،نائنٹی ٹو نیوز نے کھوج لگا لیا،ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے تین اہم رہنماؤں نے حکومت سے معاملات طے کر لئے ہیں۔ روزنامہ 92 نیوز میں شائع خبر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان میں مقیم 334 فلپائنی منی لانڈرنگ م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۱۹ شام ۲:۱۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان میں مقیم 334 فلپائنی منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پوش علاقوں کے گھروں میں کام کرنے والوں کی نہ صرف ویزہ مدت ختم ہو چکی ہے بلکہ پولیس کے پاس ان کا ریکارڈ بھی موجود نہیں،اہم خبر روزنامہ نائنٹی ٹو نیوز کے آج کے شمارے میں شامل ہے۔ منی لانڈرنگ اسکینڈل میں سیکڑوں کی تعداد میں غیر ملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ روزنامہ 92 نیوز میں شائع خبر کے مطابق 334 فلپائنیوں کا منی لانڈرنگ  میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جو لاہور،کراچی،اسلام آباد اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز