Tag Archives: رواں ماہ ‏

نیدر لینڈ ، ملکہ ، رواں ماہ ، پاکستان ، 3 روزہ ، دورہ

نیدر لینڈ کی ملکہ رواں ماہ پاکستان کا 3 رو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑے کے بعد ہالینڈ کی ملکہ بھی پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ نیدر لینڈ کی ملکہ رواں ماہ پاکستان کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔ نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما تین روزہ دورے پر پاکستان آئیں گی جہاں وہ صدر، وزیراعظم سمیت ملک کی دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گی۔ ملکہ کا تین روزہ دورہ 25 تا 27 نومبر پر محیط ہو گا جب کہ پاکستانی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں میں باہمی تعلقات کے فروغ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایف اے ٹی ایف ‏ پاکستانی اقدامات اظہار اطمینان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کالعدم تنظیم بینکاری خدمات ‏ گرے لسٹ ‏ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ‏ ڈومور ‏ بے نامی اکاؤنٹس ‏ غیر قانونی ترسیلات ‏ مشکوک اکاونٹس ‏ اسٹیٹ بینک ‏ وزارت خزانہ ‏ نان بینکنگ سیکٹر مضاربہ کمپنی اسٹاک مارکیٹ ‏ انشورنس سیکٹر ‏ غیر قانونی سرمایہ ‏ پاکستان پوسٹ ‏ بچت اسکیم لانڈرنگ ‏ ٹیررازم فنانسنگ ‏ سپروائزری رول ‏ رئل اسٹیٹ سیکٹر ‏ کالا دھن ‏ فنانشل انٹیلی جنس یونٹ ‏ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ ‏ مشکوک ٹرانزیکشن ‏

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے درمیان مذاکرات رواں ماہ پیرس میں ہونگے۔ اجلاس میں پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے یا نہ نکلنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ مذاکرات سے قبل پاکستان  نے ٹیکنیکل ٹیم  چین اور ملائشیا بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستانی ٹیم ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی حمایت کے حصول کیلئے ان ممالک سے جامع تبادلہ خیال کریگی۔ ایف اے ٹی ایف میں پاکستانی ٹیم کی قیادت سیکریٹری خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک یا ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کرینگے۔ ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ ارسال کردی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آبی تنازعات ‏ رواں ماہ ‏ بھارت اسلام آباد روزنامہ 92 نیوز

آبی تنازعات پر رواں ماہ کا اجلاس بھارت ن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۶ دن ۹:۵۶ دن

اسلام آباد(روزنامہ 92 نیوز)بھارت نے پاکستان کے ساتھ بین السرحدی آبی تنازعات پر رواں ماہ ہونے والے طے شدہ اجلاس کو غیر معینہ مدت کیلئے مؤخر کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انڈس واٹر کمیشن آف پاکستان کے قائم مقام سربراہ سید مہر علی شاہ نے بھارتی ہم منصب پی کے سکسینا کو23 اگست یاددہانی کا مراسلہ ارسال کیا تھا تاہم اس کا ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین طے شدہ اجلاس میں مغربی دریاؤں بالخصوص چناب اور جہلم پر بھارتی منصوبوں بالخصوص پکل دل، کلنائی اور لوئر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز