Tag Archives: رواں دواں


سرکلر ریلوے ، بحالی ، آٹھ ماہ ، ٹرین ، رواں دواں

سرکلر ریلوے کی بحالی ، آٹھ ماہ بعد بھی ٹری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں سرکلر ریلوے کی بحالی خواب بن گئی۔ ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کے باوجود آٹھ ماہ بعد بھی ٹرین رواں دواں نہ ہو سکی۔ کسی کی آنکھ کی بینائی نہیں کسی کو فالج نے معذور بنا دیا۔ کھلے آسمان تلے بے سروسامانی کے عالم میں بڑھاپے کی سختیوں کے ساتھ یہ غریب آباد سرکلر ریلوے کے متاثرین ہیں۔ آنکھوں کی بینائی سے محروم ننھی بیگم کہتی ہیں کہ بیماری نے پہلے ہی گھیرا تھا اور چھت چھن جانے کے بعد تو جیسے زندگی اجڑ سی گئی ہے۔ سفید پوشی کا بھرم بھی ٹوٹ گیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز