Tag Archives: روانہ


نیشنل پارٹی ، سربراہ ، میر حاصل بزنجو ، میت ، کراچی ، خضدار ، روانہ

نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو کی م...

08 اگست, 2020 8:59 دن 8:59 دن

 کراچی (92 نیوز) نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو کی میت کراچی سے خضدار روانہ کر دی گئی ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج آبائی علاقے نال میں ادا کی جائے گی۔ میر حاصل بزنجو پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے۔ گزشتہ روز انتقال ہوا۔ بلوچستان کے بزرگ سیاسی رہنماء اور نیشنل پارٹی کے قائد سینیٹر میر حاصل خان بزنجو 3 فروری 1958 کو بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال میں پیدا ہوئے۔ انکے والد غوث بخش بزنجو بلوچستان کی سیاسی تاریخ کا چمکتا دمکتا ستارہ رہے ۔ میر حاصل بزنجو نے ابتدائی تعلیم خضدار میں حاصل کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز