Tag Archives: رنگا رنگ

جنوبی وزیرستان یوم آزدی موقع رنگا رنگ تقریب

جنوبی وزیرستان میں یوم آزدی کے موقع پررنگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۴ دن ۹:۲۴ دن

 وانا (92 نیوز) جنوبی وزیرستان میں یوم آزدی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر ملی نغمے پیش کئے گئے اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ جنوبی وزیرستان کے علاقہ وادی شکئی کے اسٹیڈیم میں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پاک فوج کے افسران ، قبائلی مشران، علماء ، طلباء  اور قبائلی عوام نے شرکت کی۔ تقریب میں مقامی فنکاروں اور طلباء نے ملی نغمے پیش کئے ۔ تقریب میں روایتی رقص سے شرکاء خوب محظوظ ہوئے ۔ اس موقع پر آتش بازی کا بھی مظاہرہ  کیا گیا ۔ قبائلی مشران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز