
لاہور سمیت کئی شہروں میں کہیں رم جھم ،کہی...
لاہور (92 نیوز) لاہور، بہاولپور، پشاور، مانسہرہ سمیت کئی شہروں میں کہیں رم جھم اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے باعث اسموگ میں کمی واقع ہو گئی۔ لاہور میں برکھارت نے نظارے ہی بدل دیئے ۔ بارش سے جہاں اسموگ میں کمی ہوئی وہیں سردی میں بھی اضافہ ہو گیا ہے اور گرم ملبوسات نکل آئے۔ بارش کے بعد مختلف موسمی بیماریوں کا بھی خاتمہ ہو گیا ہے۔ پنجاب میں ملتان، ساہیوال، اوکاڑہ ، دیپالپور، منچن آباد، بہاولپو، ہارون آباد اور کوٹ رادھا کشن سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ابر رحمت نے … Read More