Tag Archives: رمضان شوگر ملز


Shahbaz Sharif

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے مزید جس...

10 اکتوبر, 2020 1:13 شام 1:13 شام

لاہور (92 نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی گئی ، احتساب عدالت نے 27 اکتوبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس  میں   شہباز شریف کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیاگیا ۔ نیب کی جانب سے شہباز شریف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شہباز شریف کو سوالنامہ دیا گیا جن کے جوابات میں تضاد ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ جو سوالنامہ  پہلے دیا گیا اب بھی وہی ہے، جوابات ریفرنس کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز