Tag Archives: رمضان المبارک ‏

لندن میں مسلم لیگ ن برطانیہ ‏ شکایات کے انبار ‏ ‏92 نیوز شہباز شریف ‏ اسحاق ڈار ‏ رمضان المبارک

لندن میں مسلم لیگ ن برطانیہ کا اجلاس ، متو...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

لندن ( 92 نیوز) لندن میں مسلم لیگ ن برطانیہ کا اجلاس ہوا جس میں متوالون نے شکایات کے انبار لگادیے ۔ ن لیگی رہنماؤں کا کیا دھرا سامنے آنے لگا، لندن میں مسلم لیگ ن برطانیہ کا اجلاس ہوا ، جس میں لیگی  کارکن قیادت کے خلاف پھٹ پڑے ، شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو کارکنوں کی   کھری کھری سننا پڑ گئیں ۔ اجلاس میں ن لیگ کے مقامی رہنماؤں نے شکوہ کیا کہ اقتدا میں رہنماؤں نے نظر انداز کیا، اب  ضرورت پڑی ہے تو ہماری یاد آگئی ، کئی کارکنوں نے جذباتی تقریر کرتے ہوئے کہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جامع مسجد عبدالقادر جیلانیؒ میں افطاری کا خصوصی اہتمام

جامع مسجد عبدالقادر جیلانیؒ میں افطاری ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۱۰ شام ۳:۱۰ شام

بغداد ( 92 نیوز)  بغداد میں جامع مسجد عبدالقادر جیلانیؒ میں رمضان المبارک کے دوران غریب افراد کی افطاری کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے ، جہاں  صدیوں پرانی روایت کے تحت ہر روز سیکڑوں افراد میں سوپ تقسیم کیا جاتا ہے۔ اجمیر شریف عرس پر 100 من دلیے کی دیگ تیار کی گئی بغداد میں واقع جامع مسجد عبدالقادر جیلانیؒ  میں رمضان المبارک کے دوران سوپ کچن بنایا جاتا ہے، جہاں سے ہر روز چار سو سے پانچ سو غریب اور مستحق افراد مستفید ہوتے ہیں۔ مسجد کے منتظمین کے مطابق غربا میں کھانا تقسیم کرنے کی روایت سیکڑوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے ‏

آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن منایا جا ر...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے ، تھیلیسیمیا کے مریض بچے ویسے تو سارا سال بیماری سے لڑتے رہتے ہیں لیکن رمضان المبارک میں خون کے عطیات کی خطرناک حد تک کمی ان کیلئے نئے امتحان پیدا کر دیتی ہے۔ دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، لیکن اس بیماری میں مبتلا بچے جن کا پل پل تکلیف میں اور زندگی کا ہر لمحہ  ایک امتحان بن چکا ہے۔ فیصل آباد کے ان بچوں کو خوراک اور پانی سے زیادہ خون کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ موسمیات ‏

محکمہ موسمیات کی پہلے عشرے میں کراچی کا م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ دن ۹:۵۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں کراچی کا موسم معتدل رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں شدیدگرم موسم کے ساتھ گردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم معتدل رہے گا،ان دنوں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا جبکہ تیرہ مئی کے بعد ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا جاسکتا ہے۔ اس دوران درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ ماہ مقدس کی آمد، جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ماہ مقدس کی آمد کیساتھ ہی جائے نماز ، ٹوپیوں اور تسبیح کی خریداری میں اضافہ

ماہ مقدس کی آمد کیساتھ ہی جائے نماز ، ٹوپ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۴۳ دن ۹:۴۳ دن

کراچی ( 92 نیوز) ماہ مقدس کی آمد کیساتھ ہی جائے نماز ، ٹوپیوں اور تسبیح کی خریداری میں بھی ریکارڈ سطح پر اضافہ ہوجاتا ہے۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ساتھ مساجد، گھر، گلی، محلوں اور بازاروں کی رونقوں میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ ماہ صیام کا پہلاعشرہ رحمت، دوسرا مغفرت، تیسرا آگ سے نجات کاہے کراچی میں تسبیح، ٹوپی اور جائے نماز کی خریداری کیلئے شہریوں نے بازاروں کا رخ کیا ، ادھر کاروبار کی چمک دمک کے باعث دکاندار بھی مطمئن   ہیں ۔ ماہ مقدس  میں سب کی کوشش ہوتی ہےکہ نئی ٹوپی، تسبیح اور جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی ذخیرہ اندوز ، منافع خور سر گرم

رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی ذخیرہ اند...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی ذخیرہ اندوز اور منافع خور سرگرم ہو گئے ،حکومتی اقدامات بھی رنگ نہ دکھا سکے،ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے اتحاد کرلیا جس کے باعچ سبزیاں ، پھل، گوشت سب مہنگا ہو گیا ،پیاز نے شہریوں کے آنسو نکال دیے ۔ کوئٹہ میں بھی رمضان المبارک کی آمد  سے ایک روز قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے ہر چیز کی قیمتوں کو پر لگا دیے ۔ کوئٹہ میں اس وقت سبزی کی قیمتوں میں خود ساختہ 20سے50روپے جبکہ فروٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے سستے رمضان بازار سجا دیے گئے ‏

سستے رمضان بازار سجا دیے گئے ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۹ دن ۹:۵۹ دن

لاہور ( 92 نیوز) ضلعى انتظامیہ لاہور کى جانب سے رمضان المبارک  میں عوام کے ریلیف دینے کے لیے سستے رمضان بازار سجا دئیے گئے، پورے شہر میں 30 سے زائد رمضان بازار لگائے گئے ہیں جس مىں عوام کو اشیا خورونوش پر سبسڈى تو دى گئى مگر چینى اور آٹا پہلے ہى دن غائب ہوگیا ۔ ضلعی انتظامیہ لاہور نے رمضان المبارک کیلئے رمضان بازار فعال کردئیے ، انتظامیہ نے لاہور میں مجموعی طور پر 30 سستے رمضان بازار لگائے ہیں۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے  پہلے روز ہی رمضان بازاروں کا رخ کیا،قطاروں میں لگ کر اشیا کى … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب رمضان المبارک چاند پہلا روزہ پیر

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر ن...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۳۶ دن ۸:۳۶ دن

ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ پیر کو ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ  کی جانب سے عوام سے دو دن تک رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی تاہم سعودی عرب میں ہفتے کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ سعودی عرب میں کل بروز اتوار 29 شعبان المعظم ہوگا جس کے بعد پیر 6 مئی کو ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی عرب کے علاوہ خلیجی ممالک میں بھی 6 مئی کو پہلا روزہ ہونے کا قوی امکان ہے۔ پاکستان میں رویت ہلال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رمضان المبارک کی آمد ‏

رمضان المبارک کی آمد ، حکومت صارفین کےسا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۲۶ شام ۱:۲۶ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) رمضان المبارک کی آمد پر حکومت صارفین کے ساتھ ہاتھ کر گئی، جن 17 1اشیاء پر سرکار کی طرف سے سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے ان میں کوئی ایک چیز بھی یوٹیلٹی اسٹورز کو فراہم نہیں کی گئی، آٹا، دالیں، چینی، مصالحہ جات کی خریداری سے محروم عوام بازار سے مہنگے داموں اشیاء خریداری پر مجبور ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز سے اشیاء ضروریہ کی خریداری کیلئے حکومتی ریلیف عوام کیلئے باعث تکلیف بننے لگا، آٹا ، چینی ، دالیں اور چاول سمیت جن 17 اشیاء پر حکومت نے سبسڈی کا اعلان کیا ، انہی اشیاء … Read More

تازہ ترین ویڈیوز