Tag Archives: رقم تقسیم


سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث مستحق خاند...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۹:۴۴ شام ۹:۴۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے باعث مستحق خاندانوں میں قبل از وقت رقم تقسیم کردی، یونین کونسل اور یونین کمیٹی کی سطح پر امداد دی جائے گی، ہر ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو2کروڑ روپے جاری کردیئے گئے۔ سندھ حکومت  کی طرف سے لاک ڈاؤن کے دوران مستحق خاندانوں کی قبل از وقت امداد، 94 ہزار خاندانوں کو چھ چھ ہزار روپے دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا،مستحقین زکوٰۃ کو گزارہ الاؤنس کی رقم بھی قبل از وقت جاری ہوگئی۔ سندھ بھر میں راشن یونین کونسل اور یونین کمیٹی کی سطح پر تقسیم کیا جائے گا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز