Tag Archives: رفتار

چیئرمین ، ایف بی آر ، ملک ، ترقی ، رفتار ، غیرتسلی بخش ، قرار

چیئرمین ایف بی آر نے ملک میں ترقی کی رفتا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ دن ۸:۴۱ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ملک میں ترقی کی رفتار اور امن و امان کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا۔ امن و ترقی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ماضی میں منی لانڈرنگ اور سمگلنگ کو بڑے مسائل کی طرح بیان نہیں کیا گیا۔ گزشتہ 20 سال میں سالانہ 6 ارب ڈالر پاکستان سے باہر جاتے رہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں ترقی کی رفتار اور امن وامان کے حالات تسلی بخش نہیں۔ چئیرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ ملک سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز