Tag Archives: رضا مند

نوازشریف ، علاج ، باہر ، رضا مند ، طریقہ کار ، غور ، شروع

نوازشریف علاج کیلئے باہر جانے پر رضامند ہ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۴ شام ۳:۲۴ شام

 لاہور (92 نیوز) نوازشریف کے علاج کے حوالے سے بڑی خبر آ گئ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف علاج کیلئے باہر جانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ نوازشریف کو مکمل طبی سہولیات دیکر باہر لے جانے پر کام شروع کر دیا گیا۔ نوازشریف کو چوبیس اور پچیس اکتوبر کی درمیانی شب انجائنا کا اٹیک ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بیرون ملک سے ایک معروف ڈاکٹر بھی علاج کے  کیلئے پاکستان آرہے ہیں۔ نوازشریف کی ضمانت کی صورت میں انہیں فوری طور پر کس اسپتال میں منتقل کیا جائے گا اس پر بھی غور شروع کر دیا گیا۔ شریف خاندان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

طالبان مذاکرات زلمے خلیل زاد نیویارک ‏ ‏92 نیوز

امریکا اور افغان طالبان ایک بار پھر مذاکر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۹ دن ۹:۱۹ دن

اسلام آباد (92 نیوز) افغانستان میں دیر پا قیام امن کے لئے امریکا اورافغان طالبان کے مابین مذاکرات میں تعطل کے بعد پہلا باضابطہ رابطہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے میں ہوا، امریکا اور افغان طالبان ایک بار پھر مذاکرات پر رضا مند ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے درمیان طویل مذاکرات ہوئے، اس سے قبل دونوں فریقین کے مابین مذاکرات کے کئی ادوار ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات میں افغان سرزمین پر دیرپا قیام امن، پرتشدد ماحول کے خاتمے پر گفتگو کی گئی، دونوں جانب سے تعطل کے شکار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا چینی درآمدات ٹیرف عائد رضا مند

امریکا چینی درآمدات پر نئے ٹیرف عائد نہ ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ دن ۱۲:۰۴ دن

 اوساکا (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر اضافی ٹیرف عائد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ چین کو اضافی ٹیرف کی دھمکیاں دینے والے ٹرمپ نے جاپان کے شہر اوساکا میں جاری جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس کے دوسرے روز چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات میں چینی درآمدات پر نئے ٹیرف عائد نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی احترام، برابری کی بنیاد پر تجارتی مذاکرات کے دوبارہ آغاز پر رضامندی کا بھی اظہار کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ امریکا چین کے ساتھ مناسب ڈیل کرنے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز