Tag Archives: رضا باقر


وزیراعظم ، عمران خان ، بینکاروں ، ملاقات، گورنر اسٹیٹ بینک ، رضا باقر

وزیراعظم عمران خان سے معروف بینکاروں کی م...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے معروف بینکاروں کی ملاقات ہوئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر ، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاشی ٹیم بھی شریک ہوئی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کو معاشی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے لیے مختلف امور پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بیمار صنعتی یونٹوں کی بحالی اور ایس ایم ایز کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.