Tag Archives: رش


پردیسیوں ، عید ، آبائی علاقوں ، واپسی ، شہروں ، بس اڈوں ، رش

پردیسیوں کی عید منانے کیلئے آبائی علاقو...

07 جولائی, 2020 2:11 شام 2:11 شام

 لاہور (92 نیوز) پردیسیوں کی عید منانے کیلئے آبائی علاقوں کو واپسی شروع ہو گئی۔ لاہور، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں کے بس اڈوں پر رش لگ گیا۔ رش زیادہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز بھی نظر انداز کی جانے لگیں۔ تمام مسافروں کی جانب سے ماسک اور گلوز کا استعمال نہ ہو سکا ۔ بس اڈوں پر ٹکٹ کے حصول میں سماجی فاصلوں کی دھجیاں بکھیر دیں گئیں۔ دوسرے شہروں میں جانے والی ٹرانسپورٹ لیٹ ہونے کی وجہ سے بھی مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ رش کے باعث بروقت ٹکٹ کے حصول میں مسافروں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز