
ریحان قتل کیس ، گرفتار ملزم سے پولیس نے ر...
کراچی ( 92 نیوز) کراچی پولیس رشوت خوری سے باز نہ آئی ، ریحان قتل کیس میں تفتیشی ٹیم نے گرفتار ملزم دانیال کے اہلخانہ سے رشوت بٹورلی ، تفتيشی ٹیم کے 3 اہلکاروں کو گرفت میں لے لیا گیا ۔ بہادر آباد میں شہریوں کے تشدد سے کم عمر ریحان کے قتل کیس میں بہادرآباد تفتیشی ٹیم نے ملزم دانیال کے اہلخانہ سے رشوت بٹوری ، ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق پولیس اہلکار ملزم کو لیکر اس کے گھر پہنچے اور خوف و ہراس پھیلایا جس پر ایس آئی او فاروق، سب انسپکٹر رحمت، کانسٹیبل شاہ فیصل، غلام … Read More