Tag Archives: رسول ﷺ


جشن ، ولادت ، رسول ﷺ ، گوجرانوالہ ، 100 من ، کھیر ، تیاری

جشن ولادت رسول ﷺ کے سلسلے میں گوجرانوالہ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۵ دن ۸:۲۵ دن

 گوجرانوالہ (92 نیوز) جشن ولادت رسول ﷺ کے سلسلے میں گوجرانوالہ میں 100 من کھیر کی تیاری کی گئی۔ عید میلادالنبی ﷺ پر نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں ونیہ میں 100 من کھیر کی تیاری کی گئی۔ کھیر کی تیاری میں درجنوں عاشقان رسول نے حصہ لیا۔ کھیر کی تیاری میں 70 من دودھ، 10 من کھویا، 5 من میواجات اور 15 من چینی اور چاول استعمال کیے جارہے ہیں ۔ 100 من کھیر کی تیاری کا مقصد سرور کائنات کی آمد کے موقع پر خوشی منانا اور میٹھی چیز تقسیم کرنا ہے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.