Tag Archives: رسم نکاح

عماد وسیم ‏ ثانیہ اشفاق ‏ نکاح ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستانی کرکٹر ‏ پاکستانی نژاد ‏ برطانوی لڑکی ‏ فیصل مسجد ‏ رسم نکاح ‏ پاکستانی آل راؤنڈر

عماد وسیم کا ثانیہ اشفاق سے نکاح ہو گیا

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۱۰ شام ۹:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کا نکاح  پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے نکاح ہو گیا، تقریب فیصل مسجد میں سادگی سے انجام پائی، رسم نکاح میں قومی کرکٹر اور ثانیہ کے اہل خانہ نے شرکت کی،ولیمہ 26اگست کو اسلام آبادمیں ہو گا۔ حسن علی کے بعد  عماد وسیم بھی زندگی کی دوسری اننگز کے لیے تیار ہیں ۔ پاکستانی آل راؤنڈر نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ آل راؤنڈر  کا برطانوی نژاد ثانیہ اشفاق کے ساتھ نکاح ہو گیا، رسم نکاح میں کرکٹر عماد اور ثانیہ  اشفاق کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ نکاح کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فاسٹ باؤلر حسن علی رسم نکاح ایک ہفتے رخصت

فاسٹ باؤلر حسن علی نے رسم نکاح کیلئے ایک ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

 لاہور (92 نیوز) فاسٹ باؤلر حسن علی نے  ٹریننگ کیمپ سے  ایک ہفتے کی رخصت مانگ لی۔ فاسٹ باؤلر کی رسم نکاح 20 اگست کو ہونا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم  کے فاسٹ باؤلر حسن علی 20 اگست کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ نکاح کی رسم دبئی میں ہوگی جس میں حسن علی کے قریبی عزیز ہی شریک ہونگے۔ ایسے میں قومی کرکٹر نے پی سی بی سے 1 ہفتے کی رخصت  مانگ لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام 19 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں کھلاڑیوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز