Tag Archives: رد عمل ‏

سرکاری گیسٹ ہاؤس مریم اورنگزیب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ ٹویٹ ‏ رد عمل ‏ پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی ترجمان ہدف تنقید ‏ کاروبار روزگار ٓبادیات عبرتناک مثال فسطائی سوچ

سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے مہنگائی کم ہوگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری گیسٹ ہاؤس عوام کے لئے کھولنے کے  ٹویٹ پر  رد عمل دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اونگزیب نے کہا کہ  کیا سرکاری گیسٹ ہاؤسز کھولنے  سے مہنگائی کم اور ملک کی ترقی بڑھے گی ۔ مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے عوام کو روٹی ، کاروبار اور روزگار ملے گا،  عمران صاحب آپ نے ملک کو نوآبادیات کی عبرتناک مثال بنایا ہوا ہے ۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مریم اورنگزیب ‏ رد عمل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ مرکزی ترجمان ‏ عرفان صدیقی ‏ ہتھکڑیاں ‏ چور دروازے ‏ علیمہ باجی ‏ این آر او ‏ قانون کی خلاف ورزی ‏ ایف آر جعلی ‏ وزیر اعظم مشیر برائے اطلاعات ‏ اطلاعات و نشریات ‏ ڈاکٹر فردوس ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق ‏ فردوس عاشق اعوان

ملک نہیں چلاسکتے تو کتنوں کو ہتھکڑیاں لگا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۷ شام ۵:۵۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے  عرفان صدیقی کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک نہیں چلا سکتے تو کتنوں کو  ہتھکڑیاں لگائیں گے ، کیوں چور دروازے سے علیمہ باجی کو این آر او دیا گیا؟۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عرفان صدیقی کو ہتھکڑی لگانے پر قانون کی خلاف ورزی ہوئی ، ایف آر جعلی بنائی گئی ، عرفان صدیقی کواس گھرکےمقدمے میں جیل بھیجاگیاجوانکا نہیں۔ وزیر اعظم کی مشیر  برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مریم اورنگزیب کے بیان پر فوری رد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت کو اپنی جارحیت پر نظرثانی کرنی چاہئ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر بھارت کو  تعاون کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو اپنی جارحیت پر نظر ثانی کرنی چاہئے ۔ شاہ محمود قریشی نے پاک فضائیہ کی جانب سے دو لڑاکا بھارتی طیارے مارے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان معرض وجود میں آگیا ہے ، آج ایک نئی حکومت ہے ، بھارت ہوش کے ناخن لے  اور امن کا راستہ اپنائے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے بھارتی جارحیت کامعاملہ اقوام متحدہ میں بھی اٹھایا ، آج ترک ہم منصب نے  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان مسل لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیص...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۴۷ شام ۴:۴۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر مسلم لیگ ن مایوس  ہو گئی اور فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ مٹھائیاں لے کر نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں دھری رہ گئیں ، درخواست ضمانت مستردہونےپرلیگی رہنماؤں اور کارکنوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔ مسلم لیگ ن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  نے کہاامیدتھی فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد ہونے سے مایوسی ہوئی۔ شاہد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجہ پرویز اشرف

احتساب لازم، اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی  اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری  پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب ہونا چاہئے ، مگر اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ جو ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اسپیکر کی گرفتاری سے سیاست اور جمہوریت کی توقیر کم ہوئی ،  پارلیمنٹ کی بھی توہین ہوئی ، بتایا جائے کون کون سا ادارہ پارلیمان سے معتبر ہے؟۔ کسی اسپیکر کو بے آبرو کر کے ایسے گرفتار نہیں کیا گیا ،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز