Tag Archives: ردو بدل


سندھ کابینہ، ردو بدل ، ناصر حسین شاہ ، وزیر اطلاعات

سندھ کابینہ میں ردو بدل ، ناصر حسین شاہ کو...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

 کراچی (92 نیوز) سندھ کابینہ میں ردو بدل ہو گئی۔ سعید غنی کی جگہ ناصر حسین شاہ کو وزیر اطلاعات بنا دیا گیا ۔ وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے پارٹی قیادت کی ہدایت پر سندھ کابینہ میں ردوبدل کردیا ہے۔ ناصر حسین شاہ کو وزیراطلاعات سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ سعیدغنی سے اطلاعات کا محکمہ واپس لیکر وزیر تعلیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سہیل انور سیال سے اینٹی کرپشن کے محکمے کی ذمہ داری واپس لیکر وزیر صنعت جام اکرام کو دیدی گئی ہیں۔ سعید غنی کے پاس محکمہ محنت اور سہیل انور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز