Tag Archives: رخصت

کراچی ، ٹیبل ٹینس ، کھلاڑی ، مہک انور ، دنیا ، رخصت

ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی میں ٹیبل ٹینس کی کھلاڑی مہک انور دنیا سے رخصت ہوگئی۔ کینسر میں مبتلا ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک انور کے علاج کرانے کا اعلان وزیر اعظم عمران نے منصب سنبھالتے دیا۔ فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے وزیر اعظم کے اعلان سے قوم اور اہل خانہ کو آگاہ کیا تھا۔ مہک انور کینسر سے لڑتے دنیا سے رخصت ہو گئی۔ اہل خانہ کا کہنا تھا مہک کے علاج کے لیے حلیم عادل شیخ سمیت کئی رہنما گھر آئے مگر حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہیں کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

فاسٹ باؤلر حسن علی رسم نکاح ایک ہفتے رخصت

فاسٹ باؤلر حسن علی نے رسم نکاح کیلئے ایک ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

 لاہور (92 نیوز) فاسٹ باؤلر حسن علی نے  ٹریننگ کیمپ سے  ایک ہفتے کی رخصت مانگ لی۔ فاسٹ باؤلر کی رسم نکاح 20 اگست کو ہونا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم  کے فاسٹ باؤلر حسن علی 20 اگست کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ نکاح کی رسم دبئی میں ہوگی جس میں حسن علی کے قریبی عزیز ہی شریک ہونگے۔ ایسے میں قومی کرکٹر نے پی سی بی سے 1 ہفتے کی رخصت  مانگ لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام 19 اگست کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں کھلاڑیوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز