Tag Archives: رحیم یار خان ‏

صلاح الدین والد پوسٹمارٹم رپورٹ رحیم یار خان ‏ 92 نیوز جوڈیشل مجسٹریٹ قبر کشائی

صلاح الدین کے والد کا پوسٹمارٹم رپورٹ پر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۶ شام ۱:۳۶ شام

رحیم یار خان( 92 نیوز) پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے والد نے پوسٹمارٹم رپورٹ پر عدم اعتماد کااظہار کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ سے قبر کشائی کی درخواست کر دی۔ صلاح الدین کے والد افضال نے جوڈیشل مجسٹریٹ رحیم یار خان کی عدالت میں قبر کشائی کی درخواست دائر کی جس میں صوبائی میڈیکل بورڈ سے لاش پر تشدد کے نشانات کو  بھی دوبارہ نوٹ کرنے کی استدعا کی گئی ۔ وکیل کے توسط سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ میں دانستہ طور پر تشدد کی نشاندہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل اور ڈینٹل کالج‏ انٹری ٹیسٹ ‏ ‏25اگست لاہور ویب ڈیسک ‏ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور‏ فیصل آباد ‏ ملتان‏ راولپنڈی‏ گجرات‏ گوجرانوالہ‏ سیالکوٹ ساہیوال سرگودھا بہاولپور حسن ابدال ڈی جی خان رحیم یار خان

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ25اگست کو ہوگا ۔ لاہور، فیصل آباد ، ملتان، راولپنڈی،گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ساہیوال ، سرگودھا، بہاولپور، حسن ابدال، ڈی جی خان اور رحیم یار خان شامل ہیں، انٹری ٹیسٹ صبح10بجے شروع ہوگا اور ساڑھے 12بجے اختتام پذیر ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کے پرچے کی تیاری سے لیکر اس کی ترسیل تک جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

بااثرافراد اراضی پر قبضہ رحیم یار خان ‏ ‏92 نیوز

بااثرافراد نے معذور کی تین کینال اراضی پر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۷ شام ۱۲:۴۷ شام

رحیم یار خان ( 92 نیوز) حکومت کی تبدیلی کے باوجود پنجاب میں تبدیلی نہیں آئی ، بااثرافراد نے معذور شخص کی 3 کینال اراضی پر قبضہ کرلیا۔ پنجاب میں حکومت تبدیل ہوگئی لیکن نظام تبدیل نہ ہوسکا، بااثر افراد پر آج بھی دولت اور طاقت کا بھوت سوار ہے، رحیم یار خان ظفر آباد کا رہائشی دو بیویوں کا خاوند اور چودہ بچوں کا معذور والد بااثر افراد کے ظلم و ستم کا شکار ہوگیا، معذور شخص کی تین کینال زمین پر قبضہ جمالیا۔ پیریں ڈٹہ کہتا ہے انہوں ڈی پی او رحیم ریاں خان کو بھی درخواست دی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دفاع پاکستان مارچ

دفاع پاکستان مارچ کراچی کینٹ سے رحیم یار ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

رحیم یار خان کراچی ( 92 نیوز) دفاع پاکستان مارچ کراچی کینٹ سے رحیم یار خان کیلئے روانہ  ہو گیا۔ مارچ ملک کی سلامتی امن بقا یکجہتی اور دفاع کے لیے نکالا جارہا ہے ۔ ملک کی سلامتی ،امن وبقا یکجہتی اور دفاع کے لیے پی ٹی آئی کی دفاع پاکستان مارچ صبح سات بجے کراچی کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوا ۔ تین روزہ دفاع پاکستان مارچ کی قیادت پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ کر رہے ہیں، روانگی سے قبل پی ٹی آئی کے دعا بھٹو،جمیلا بلوچ اور ثوبیہ کارکنان کینٹ اسٹیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز