Tag Archives: رحیم یارخان

نشے پولیس افسر تھپڑ جڑ دیا رحیم یارخان ‏ ‏92 نیوز

نشے میں دھت خاتون نے پولیس افسر کو تھپڑ جڑ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۸ شام ۳:۳۸ شام

رحیم یارخان ( 92 نیوز) رحیم یارخان میں نشے میں دھت خاتون نے مددفراہم کرنے والے پولیس افسرپر ہی تھپڑبرسا دیے ،اے ایس آئی نےتحمل کامظاہر کیا،آپے سےباہر لڑکی نے راہگیر خاتون سے بھی بدتمیزی کی۔ رحیم یارخان میں نشے میں دھت خاتون نے مددفراہم کرنے والے پولیس افسرپر ہی تھپڑوں کی بارش کردی ،اے ایس آئی نےصبروتحمل کامظاہرہ کیا اورجوابا ہاتھ  تک نہ اٹھایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق  بائیس اور تیئس ستمبر کی درمیانی شب ریسکیو 15پر بھٹہ کالونی سے کال موصول ہوئی،اے ایس آئی وارث علی  لیڈی کانسٹیبل ودیگر کے ہمراہ موقع پر پہنچے، معمولی زخمی خاتون کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس حراست صلاح الدین سپرد خاک کامونکی ‏ ‏92 نیوز رحیم یارخان ‏ ذہنی معذور ‏ اے ٹی ایم

صلاح الدین موت سے قبل جسمانی تشدد کا نشان...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

 رحیم یارخان (92 نیوز) رحیم یارخان میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق صلاح الدین کی فرانزک رپورٹ آگئی۔ رپورٹ کے مطابق صلاح الدین کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا کہ دائیں بازو اور پیٹ کے بائیں حصہ پر تشدد کے نشانات پائے گئے۔ خون کے لوتھڑے جمے ہوئے تھے۔ صلاح الدین کو پھیپھڑوں کی بیماری تھی۔ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ میں موت کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔ موت میں تشدد اور پھیپھڑوں کی بیماری کے ساتھ مل کر نیورجینک شاک سمیت کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے۔ قبل ازیں صلاح الدین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس حراست صلاح الدین سپرد خاک کامونکی ‏ ‏92 نیوز رحیم یارخان ‏ ذہنی معذور ‏ اے ٹی ایم

پولیس حراست میں دم توڑنے والا صلاح الدین ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۲۳ شام ۱:۲۳ شام

کامونکی ( 92 نیوز) رحیم یارخان پولیس حراست  میں دم توڑنے والا صلاح الدین کامونکی میں سپردخاک کر دیا گیا ،  صلاح الدین کے والد کی مدعیت میں سابق ایس ایچ او ،تفتیشی اور اے ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، صلاح الدین کی مبینہ  پولیس  تشدد سےہلاکت پر اہل علاقہ  میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ رحیم یارخان پولیس کی بربریت کا نشانہ بننے والے ذہنی معذور صلاح الدین  کو کامونکی میں سپردخاک کردیا گیا،نماز جنازہ  میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقتول کے والد کی مدعیت میں سابق ایس ایچ او محمود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۷ شام ۱۲:۰۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، گوادرمیں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے ، پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی رم جھم سے موسم سرد  ہو گیا ، سکردو،رزمک،شوال اور دتہ خیل میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ ابررحمت نے سندھ اور بلوچستان کارخ کرلیا، خشک سالی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔شہر قائد میں بادلوں نے  رنگ جما دیا، ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، نیو کراچی ،گلشن معمار، صدر  میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ کے علاقے نوابشاہ  ،کشمور،دادو،خیرپورمیں تیز بارش سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز