
ریاست مدینہ کی بنیاد انسانیت اور انصاف پر...
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحت سہولت پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی بنیاد انسانیت اور انصاف پر تھی ، جانوروں کے معاشرے میں رحم نہیں ہوتا۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ ہم اسٹیو جابز اور بل گیٹس کی کامیابی کی کتابیں پڑھتے ہیں جبکہ دنیا کے سو عظیم ترین اور کامیاب ترین افراد میں پہلا نام نبی کریم حضرت محمد ﷺ کا ہے ، ہم ان کی سنت پر چلیں گے تو کامیاب ہو جائیں گے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ … Read More