Tag Archives: رجسٹریشن ‏

کراچی ‏ دبئی ‏ علی زیدی ‏ ‏92 نیوز صفائی مہم صوبائی حکومت تنقید کے نشتر ‏ ایف ڈبلیو او ‏ پاک فوج ‏ میئر کراچی وزیر اعلیٰ سندھ ‏ تعاون کی اپیل وسیم اختر نالوں کی صفائی شہر قائد کے پی ٹی ‏ رجسٹریشن ‏ رضاکارانہ

کراچی کا پیسہ دبئی چلا جاتا ہے ، علی زیدی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۵۳ شام ۸:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ کراچی کا پیسہ دبئی چلاجاتا ہے ، دبئی میں کچھ پیسے کم بھیج کر  شہر پر لگا دیں تو صاف ہو جائے گا۔ کراچی میں صفائی مہم سے متعلق وفاقی وزیر علی زیدی نے صوبائی حکومت پر خوب تنقید کے نشتر برسائے ۔ ایف ڈبلیو او کی تعیناتی پر پاک فوج کا شکریہ بھی ادا کیا ۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر نے بھی صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  وزیر اعلیٰ سندھ نے شہر قائد کی صفائی کے اختیارات اپنے ہاتھ میں لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۷ شام ۳:۰۷ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج سے کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں 10 ہزار رضا کار مہم میں شریک ہوں گے ۔ پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب، کراچی ہے لیکن سب سے زیادہ مسائل کا گڑھ بھی ہے ۔ گلیاں، محلے اور بازار  ہر جگہ کچرے کے ڈھیر ہیں۔ اب کراچی میں بھرپور صفائی ہو گی۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے ذمہ داری اٹھائی ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ ہیڈ آفس سے “آؤ کراچی صاف کریں” مہم کا آغاز ہوگیا جس میں شرکت کیلئے 10 ہزار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان

بلوچستان میں غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۲۶ شام ۶:۲۶ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز ) ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی افغان مہاجرین کی رجسٹریشن ایک اہم مسئلہ رہی ہے ۔ایک محتاط اندازے کےمطابق صوبے میں افغان مہاجرین کی تعداد تقریبا ساڑھے چار لاکھ ہے ۔جن میں سے تقریبا دو لاکھ افراد غیر رجسٹرڈ ہیں اور زیادہ تر مہاجر کیمپوں میں نہیں بلکہ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں رہائش پزیر ہیں۔ مہاجرین کو درپیش مسائل کے پیش نظر پاکستان کی وزارتِ سیفران کےتحت ان کی رجسٹریشن کاعمل شروع کر کے انھیں شناختی کارڈ کے طرز پر افغان سٹی کارڈ جاری کئے جارہے ہیں۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملی مسلم لیگ ‏کی الیکشن کمیشن میں رجسٹری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ملی مسلم لیگ کی رجسٹریشن سے متعلق درخواست مسترد کر دی ۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ وزارت داخلہ کے خط کے مطابق لگتا ہے کہ اس جماعت کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے ۔ الیکشن کمیشن نےملی مسلم لیگ کو وزارت داخلہ سے کلیئرنس ملنے کے بعد دوبارہ رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بنچ نے معاملے کی سماعت کی۔ ملی مسلم لیگ کے وکیل راجہ عبدالرحمن ایڈووکیٹ نے کہا کہ کیااب ہر سیاسی جماعت کو وزارت داخلہ سے کلیئرنس لینا ہوگی۔پارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز