Tag Archives: رجب طیب اردوان


parviz ilahi

پندرہویں صدی کی عظیم مسجد کو بحال کرنیا ت...

07 جولائی, 2020 9:44 شام 9:44 شام

لاہور ( 92 نیوز)اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ پندرہویں صدی کی عظیم مسجد کو بحال کرنا رجب طیب اردوان کا جرات مندانہ فیصلہ ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ   فیصلے سے خلافت عثمانیہ کے دور کی یاد تازہ ہوگئی، آیہ صوفیہ مسجد دنیا بھر کے مسلمانوں کا ثقافتی ورثہ ہے،1453میں سلطان محمد فاتح دوئم کے دور میں قائم مسجد کو 1934ء میں میوزیم بنا دیا گیا تھا۔ قسطنطنیہ کی فتخ کی علامت، ’’ آیا صوفیہ جہاں پھر سے ایک بار اللہ اکبر کی صدائیں سنائیں دیں گی۔ 1934ء میں عجائب گھر میں تبدیل کی جانے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز