Tag Archives: راہگیر شدید زخمی


سرجانی ٹاؤن میں کسٹم اہلکاروں اور ملزموں ...

07 جولائی, 2020 3:50 شام 3:50 شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں کسٹم اہلکاروں اور ملزمان کے درمیان  فائرنگ کے تبادلے میں راہگیر شدید زخمی ہوگیا ،پولیس نے ایک اسمگلر کو گرفتار اور  چار کسٹم اہلکاروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ کراچی میں چھالیہ اسمگلنگ کا سلسلہ روک نہ سکا ، سرجانی ٹاون میں کسٹم حکام کی خفیہ اطلاع پر کارروائی  کے دوران اسمگلر سے آمنا سامنا ہوگیا ، فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر مہتاب گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق راہگیر کو کس کی گولی تاحال پتہ نہ چل سکا ، پولیس نے کسٹم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.