Tag Archives: راولپنڈی کرکٹ اسٹڈکیم


بنگلہ دیش ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی ٹیمی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ دن ۱۱:۵۲ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے بنگلہ دیش  ، برطانیہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کی پاکستان آنے کی نوید سنادی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں واضح کردیا کہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے بغیر اچھا کھیل نہیں پیش کرسکتے، مقامی کرکٹ کو بین الاقوامی معیار پرلانا ہوگا،اب بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات ہوگی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا کہ  بنگلہ دیش  سے سیزیز کیلئے بات چیت چل رہی ، انگلیڈ 2021 اور اسٹریلیا کی ٹیم 2022 میں پاکستان آئے گی ۔ چیئرمین پی سی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز