Tag Archives: راولپنڈی ٹیسٹ ‏


پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44رنز سے شکست دیدی

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 44 رن...

02 فروری, 2020 11:20 دن 11:20 دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی ، بنگلہ دیشی کھلاڑیوں نے پہلی اننگز میں 233 رنز بنائے ، پاکستان نے جواب میں 445 رنز بنائے اور 212 رنز کی برتری حاصل کی ، دوسری اننگز میں بنگلہ دیشی ٹیم 168 رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی ۔ پہلے روز کا کھیل راولپنڈی ٹیسٹ میں پہلے ہی  روز سے پاکستانی باؤلرز نے اپنی دھاک بٹھائے رکھی اور بنگال ٹائیگرز پر اپنے مضبوط پنجے گاڑ دئیے،شاہین شاہ آفریدی نے عمدہ باؤلنگ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز