Tag Archives: رانا ثنا

رانا ثنا ہیروئن کیس گرفتار بچہ بچہ جھوٹا شاہد خاقان

رانا ثنا کو ہیروئن کے کیس میں گرفتار کیا گ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا رانا ثنا کو ہیروئن کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔ بچہ بچہ کہہ رہا ہے کہ یہ جھوٹا کیس ہے۔ شاہد خاقان اور دیگر لیگی رہنماؤں نے رانا ثنا کے گھر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ حکومت بلیک میل کرنا شروع کر دے تو انصاف کیسے ہو گا؟ ۔ انہوں نے کہا جج ارشد ملک کی پریس ریلیز اور بیان حلفی میں تضاد ہے۔ سینیٹ کا ایک بھی رکن بک جاتا ہے تو اس سے بڑی شکست نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا سی ٹی ڈی لاہور روزنامہ 92 نیوز مسلم لیگ(ن)

رانا ثنا کوسی ٹی ڈی کے حوالے کئے جانے کا ب...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

لاہور(روزنامہ 92 نیوز)مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اﷲ کو انٹی نارکوٹکس فورس کی تفتیش کے بعدسی ٹی ڈی پنجاب کے حوالے کئے جانے کا قوی امکان ہے جو ان سے کالعدم تنظیموں سے رابطوں کے بارے میں پوچھ گچھ کریں گے۔ اعلی سرکاری ذرائع نے روزنامہ92نیوز کو بتایا رانا ثنا کے رابطے ان سمگلرز سے ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے ،ان کے کالعدم تنظیموں سے مبینہ رابطے بھی ہیں اور انہوں نے ان گروپس کو اپنے سیاسی مخالفین کو خاموش کرنے کے لئے استعمال بھی کیا۔ رانا ثنا کے سی ٹی ڈی کی تحویل میں آنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی پرویزرشید ، خواجہ آصف رانا ثنا تفتیش علامہ طاہرالقادری عمران خان

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، پرویزرشید ، خواجہ آصف ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۵ شام ۵:۱۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ازسرنو تحقیقات میں نئی جے آئی ٹی کا اجلاس ختم ہو گیا۔ پرویزرشید ، خواجہ آصف اور رانا ثنا نے بیان قلمبند کرایا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کی ازسرنو تفتیش کے لیے اے ڈی خواجہ کی سربراہی میں ہونے والے طویل اجلاس میں سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف ، سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ شامل تفتیش ہو گئے۔ لیگی رہنماوں سے تفتیش کا طویل سیشن چلا جس میں ان کے بیانات قلمبند کیئے گئے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وکیل کے ذریعے تحریری بیان جمع کرا دیا۔ شہباز شریف اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز