Tag Archives: رانا ثنا اللہ

منشیات ، برآمدگی ، کیس ، گرفتار ، رانا ثنا اللہ ، درخواست ، ضمانت ، مسترد

منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنا ال...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی جبکہ پانچ شریک ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ ڈیوٹی جج خالد بشیر نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ اور دیگر شریک ملزمان کی درخواست پر سماعت کی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے چالان انسداد منشیات عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔  اے این ایف کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ رانا ثنا اللہ کیخلاف سی این ایس اے 1997 کی دفعات نائن سی، ففٹین اور سیونٹین کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ رانا ثنا اللہ کو اے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثنا اللہ کے جوڈ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ دن ۱۰:۳۷ دن

لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے ملزم کو 7 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اے این ایف حکام سے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ اے این ایف پراسیکیوٹر نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج  عدالت میں پیش کر دی جسے ملزم کے دستخط کے بعد سیل کر دیا گیا۔ ادھر گرفتاری کے وقت لی گئیں چیزیں رانا ثنا اللہ کو واپس کر دی گئیں۔ منشیات اسمگلنگ کیس میں لیگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لیگی رہنما رانا ثناء خاندان کروڑوں مالیت اثاثے منجمد

منشیات برآمدگی کیس ، رانا ثنا اللہ کے جو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۴۰ شام ۱:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اگست تک توسیع ہو گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں بڑی پیشیاں ہوئیں۔ منشیات کیس میں لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کو بھی پیش کیا گیا۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ رانا ثناء اللہ کی گاڑی کی سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کی جائے۔ منشیات کیس میں رانا ثناء اللہ کے شریک ملزموں کی جانب سے استدعا کی گئی کہ عدالت انہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ن لیگ ‏ عدلیہ ‏ سید صمصام بخاری ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اطلاعات ‏ نیوز کانفرنس ‏ افواج پاکستان ‏ رانا ثنا اللہ ‏ حدیبیہ پیپر ملز

ن لیگ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر  رہی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲ شام ۱۲:۳۲ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب  سید صمصام بخاری نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے ،  اگر انہوں نے منی ٹریل پیش نہیں کی تو پھر جج صاحب پر کیا دباؤ ہو گا۔ سید صمصام بخاری کا کہنا تھا کہ یہ افواج پاکستان  کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں، ان کا ایک کارٹل ہے  جس میں سرکاری اور غیر سرکاری لوگ شامل ہیں، رانا ثنا اللہ کے معاملے میں بھی بہت کچھ نکلے گا، حدیبیہ پیپر ملز کیس تمام  کرپشن کیسز کی ماں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ منشیات کیس ڈی ایس پی ملک خالد لاہور حراست

رانا ثنا اللہ کیخلاف منشیات کیس ، ڈی ایس پ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۳ دن ۹:۱۳ دن

 لاہور (92 نیوز) رانا ثناءاللہ منشیات کیس کی گرہیں کھلنے لگیں۔ لاہور سے ڈی ایس پی ملک خالد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ پنجاب پولیس کے ایک ایس ایس پی کی گرفتاری کیلئے بھی آئی جی سے رجوع کرلیا گیا۔ ملک خالد نے طویل عرصہ بطور اسپیشل پروٹیکشن یونٹ ڈی ایس پی فیصل آباد میں ڈیوٹی سرانجام دی اور رانا ثناء اللہ کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں۔ اے این ایف نے ایک ایس ایس پی کی گرفتاری کے لیے بھی آئی جی پنجاب سے رجوع کر لیا اور مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے۔ رانا ثناءاللہ کےحلقے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ منشیات اسمگلنگ گرفتاری ثبوت شہریار آفریدی

رانا ثنا اللہ کی منشیات اسمگلنگ میں گرفتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیرمملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کی گاڑی کی نگرانی کی جارہی تھی۔ منشیات برآمدگی کے تمام ثبوت موجود ہیں اور عدالت میں پیش کریں گے۔ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہریارآفریدی نے کہا کہ ساری تفصیلات بتائیں گے۔ بڑے مگرمچھوں پر ہاتھ ڈالیں گے اور خیانت کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ کہ گاڑی کو مانیٹر کیا جارہا تھا۔ ایسے لوگ ملک کو بدنام کررہے ہیں۔ صحافیوں کی جانب سے راولپنڈی میں منشیات فروشوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ طبی سہولیات ذمہ دار حکومت

رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ شہباز شریف کی رانا ثنا اللہ کے گھر آمد ہوئی ، فیملی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس کو جھوٹا قراردے دیا اور کہا رانا ثنااللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا عمران خان کی حکومت طبی اور غذائی معاملات میں غفلت برت رہے ہیں ۔ اس پر تمام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ کارروائی بجٹ توجہ ہٹانے شہباز شریف

رانا ثنا اللہ کیخلاف کارروائی بجٹ سے توجہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رانا ثنا اللہ پر جھوٹا الزام لگایا گیا۔ ان کیخلاف کارروائی بجٹ سے توجہ ہٹانے کے لیے ہے۔ ن لیگ کے پارلیمانی ایڈوائزری گروپ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں  شہباز شریف نے کہا یہ ہتھکنڈے ہم نے پہلے بھی دیکھے ہیں۔ ملک میں ہڑتالیں ہورہی ہیں، عوام کیلئے دو وقت کی روٹی مشکل ہو گئی ہے اور انکی توجہ کا محور سیاستدانوں کیخلاف کارروائیاں ہیں۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا منفی ہتھکنڈوں سے عمران خان غربت ختم کر سکتے ہیں تو ہم سب جیل جانے کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومتی نالائقی ‏ معیشت کا بیڑا غرق ‏ رانا ثنا اللہ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ کوٹ لکھپت جیل ‏ مجرم نواز شریف ‏ آئی ایم ا یف جعلی مینڈیٹ

حکومتی نالائقی سے معیشت کا بیڑا غرق ہوا، ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے  رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے معیشت کا بیڑہ غرق ہو گیا ہے ۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید مجرم نواز شریف سے ملاقات کے لئے آئے رانا ثنا اللہ  کا کہنا تھاکہ حکمرانوں نے پاکستان کو آئی ایم ا یف کے پاس گروی رکھ دیا، رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جعلی مینڈیٹ کے اوپر سلیکٹ وزیر اعظم نے  آئی ایم ایف کے پاس ملک گروی رکھ دیا ، آج پورا پاکستان  وزیر اعظم کی مذمت کر رہا ہے اور یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوٹ لکھپت جیل ‏ نوازشریف ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سابق وزیر اعظم ‏ شاہد خاقان عباسی ‏ آل پارٹیز کانفرنس رانا ثنا اللہ

نوازشریف سے آج ملاقات کا دن ، کارکن جیل ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ دن ۸:۱۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف سے آج ملاقات کا دن ، کارکن جیل کے باہر  پہنچ گئے۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ نواز شریف سے ملاقاتوں کا دن ہے ، مہنگائی سے تنگ جاویدہاشمی موٹروسائیکل پرآئے،خواجہ آصف انہیں میڈیا کیساتھ بات کرنے سے روکتے رہے،خود بھی نامناسب رویہ اختیارکیا ۔ رانا ثنااللہ نے کہا نواز شریف کو جیل میں بھی ملکی معیشت کی فکر ہے،غلط پالیسیوں نے ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کیا ۔ مشاہد اللہ  نے عمران خان آئی ایم ایف کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کاالزام لگادیا۔ العزیزیہ ریفرنس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہبازشریف پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفی نہیں ہوئے ، رانا ثنا اللہ

شہبازشریف پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعف...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شہبازشریف پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفی نہیں ہوئے ۔ چینل 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں  گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ شہبازشریف پی اے سی کی چیئرمین شپ رکھنے یا نہ رکھنے کا فیصلہ خود کریں گے ، پی ٹی آئی کی حکومت افسران کے تبادلوں میں  لگی ہوئی ہے ۔ رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھاکہ شہباز شریف واپس آئیں گے اور پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کریں گے ۔ شہباز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ

شہبازشریف چیئرمین پی اے سی نہ رہے تو قائم...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ دن ۹:۳۹ دن

لاہور ( 92 نیوز )مسلم لیگ ن نے شہبازشریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے ہٹانے پر پارلیمان اور قائمہ کمیٹیاں نہ چلنے کی دھمکی دے دی ۔ رہنما پاکستان مسلم لیگ ن  رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر شہبازشریف چیئرمین پی اے سی نہ رہے تو نہ چلے گی پارلیمان اور نہ چلنے دیں گے قائمہ کمیٹیاں ، شیخ رشید پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں نہیں آسکتے ، انہوں نے اسپیکر کی تضحیک کرکے پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کیا ہے ۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر دم ہے تو شہباز شریف کو چیئرمین پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں فرد جرم لگ چکی، جے آئ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۱۰ شام ۴:۱۰ شام

لاہور (92 نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن  پر بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے  کام شروع کر دیا، جے آئی ٹی کی جانب سے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کو طلب کیا گیا مگر وہ حاضر نہ ہوئے ۔ رانا ثنا ء اللہ  نے موقف اپنایا کہ پنجاب حکومت نے سیاسی انتقام کی بنا پر جے آئی ٹی بنائی، سانحہ ماڈل ٹاؤن میں فرد جرم لگ چکی ہے، اِس جے آئی ٹی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ  موجودہ حکومت نے پاکستان عوامی تحریک کے کہنے پرجے آئی ٹی بنائی جومسلم لیگ ن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز