Tag Archives: رانا ثنااللہ ‏


ہیروئن برآمدگی کیس ، رانا ثنااللہ ، جوڈیشل کمیشن ، مطالبہ

ہیروئن برآمدگی کیس ، رانا ثنااللہ نے جوڈ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۳:۳۵ شام ۳:۳۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ہیروئن برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ہر فورم پر پیش ہونے کو تیار ہوں۔ کوئی ثابت کر دے کبھی کسی  منشیات فروش کی سفارش ہی کی ہو۔ رانا ثنااللہ نے کہا میں نہیں چاہتا تھا پروڈکشن آرڈر پر قومی اسمبلی آؤں۔ مجھے تھانے میں محبوس رکھا گیا۔ تفتیشی افسر مجھ سے ملا تک نہیں۔ کہا گیا مجھ سے منشیات برآمدگی کی فوٹیج موجود ہے۔ راناثنااللہ نے بے گناہی ثابت کرنے کیلئے قومی اسمبلی میں قرآن پاک اٹھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز