Tag Archives: رانا ثناء اللہ ‏

منشیات کیس ، رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۳۵ شام ۱:۳۵ شام

 لاہور (92 نیوز) منشیات کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں سات ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو جیل حکام نے لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیش کیا۔ فاضل جج مسعود ارشد نے دوران سماعت کیس پر مزید سماعت کے لئے معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا تبادلہ ہو گیا ہے۔ یہ سننا تھا کہ رانا ثنا اللہ کے وکلا نے فاضل جج سے تند و تیز جملوں کا تبادلہ شروع کر دیا۔ انہوں نے کہا یہ انصاف کے قتل کے مترادف ہے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ ‏ داماد شہریار ‏ فیصل آباد ‏ ‏92 نیوز آصف بٹ ‏ عمران بٹ ‏ سمن آباد ‏ سیاسی رنجش ‏ ملزم علی رضا

رانا ثناء اللہ کا داماد شہریار مزید 5روزہ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۳ شام ۸:۴۳ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) قتل کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے داماد ملزم رانا شہریار کے خلاف کئی نئے انکشافات سامنے آگئے، آصف بٹ اور عمران بٹ قتل کیس میں گرفتارکرائے کے قاتل نے ملزم کے خلاف پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا،ادھر عدالت نے ملزم شہریار کو مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالےکردیا۔ سمن آباد میں سیاسی رنجش پرقتل ہونے والے آصف بٹ اورعمران بٹ کے مقدمہ قتل میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے داماد ملزم رانا شہریارکے حوالے سے کئی نئے انکشافات سامنے آگئے، قتل کیس میں گرفتار ملزم علی رضا نے رانا شہریار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ‏12روز ‏ توسیع کر دی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز انسداد منشیات عدالت ‏ منشیات مقدمہ ‏ رکن قومی اسمبلی ‏ سابق صوبائی وزیر ‏ وزیر قانون ‏ اینٹی نارکوٹکس کورٹ

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12روز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ دن ۱۱:۲۳ دن

لاہور ( 92 نیوز) انسداد منشیات عدالت نے  منشیات مقدمہ میں گرفتار  رانا ثناء اللہ کے  جوڈیشل ریمانڈ میں 12 روز کی توسیع کر دی۔ پندرہ کلو گرام ہیروئن برآمدگی کے کیس میں  ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ انسداد منشیات عدالت میں پیش  کیا گیا  ، کیس پر سماعت فاضل عدالت کے جج خالد بشیر نے کی۔ دوران سماعت رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ دل کی سرجری کے باعث مجھے  پرہیزی کھانے کی ضرورت ہے،جیل حکام اسپتال نہ لے جانے کا کہتے ہیں ،  جس پر عدالت نے رانا ثناءاللہ کے وکیل کو گھر کا کھانا دینے کی درخواست … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ ‏ چالان لاہور ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ ‏15 کلو ہیروئن اینٹی نارکوٹکس فورس

رانا ثناء اللہ کیخلاف چالان لاہور کی عدال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۸ شام ۲:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کیخلاف 15 کلو ہیروئن کا چالان لاہور کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے چالان انسداد منشیات عدالت میں پیش کیا گیا، سابق صوبائی وزیر قانون کو اے این ایف حکام نے یکم جولائی کو موٹر وے پر ناکہ لگا کر منشیات کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ دوسری جانب رانا ثناء کے ساتھیوں کا مجرمانہ ریکارڈ اے این ایف کو ارسال کر دیا گیا۔ فیصل آباد پولیس نے رانا ثناﷲ کے ساتھیوں کا مجرمانہ ریکارڈ اے این ایف کو بھجوا دیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منشیات کیس رانا ثناء اللہ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وزیر قانون پنجاب

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۴۶ شام ۱:۴۶ شام

لاہور ( 92 نیوز ) منشیات کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی گئی ۔ رانا ثنا ء اللہ کو 14روز  کا جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ضلع کچہری میں پیش کیا گیا تھا جہاں عدالت نے ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کرتے ہوئے 29 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت کی جانب سے تفتیشی افسر کو  کیس کا چالان جلد پیش کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مخبر کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ منشیات کیس ‏ فیصل آباد ‏

رانا ثناء اللہ کی جائیدادوں کی تحقیقات بھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۱ شام ۵:۵۱ شام

لاہور ( 92 نیوز ) منشیات کیس کے الزام میں قید رانا ثناء اللہ کی جائیدادوں کی تحقیقات بھی شروع کر دی گئیں، اے این ایف ملزم کی جائیدادوں کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ایم این اے رانا ثناء اللہ  کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد مزید گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں، سابق یو سی چیئرمین سمیت مزید چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، دو روز میں گرفتار افراد کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ ادھر منشیات کیس کے الزم میں قید رانا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا سی ٹی ڈی لاہور روزنامہ 92 نیوز مسلم لیگ(ن)

اسمگلر رفیق کی گرفتاری کے بعد اے این ایف ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) رانا ثنا اللہ کی گرفتاری سے جڑی اہم کڑی سامنے آگئی۔ تین ماہ قبل اے این ایف نے گوجرہ موٹروے انٹرچینج کے قریب کارروائی کی اور ایک گاڑی سے 57 کلو 600 گرام افیون برآمد ہوئی تھی۔ پشاور کے رہائشی محمد رفیق عرف بادشاہ خان نے دوران تفتیش رانا ثنا سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ پشاور کے رہائشی ملزم محمد رفیق کے گرفتاری کے بعد اے این ایف نے رانا ثناء اللہ کی مانیٹرنگ شروع کر دی جس کا گزشتہ روز وزیر برائے سیفران و انسدادِ منشیات شہریار آفریدی نے بھی پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ بریف کیس کھولا 15 کلو ہیروئن برآمد ایف آئی ار متن

رانا ثناء اللہ نے خود بریف کیس کھولا جس سے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۳۶ شام ۹:۳۶ شام

 لاہور (92 نیوز) چھاپے کے دوران رانا ثناءاللہ نے منشیات کی نشاندہی خود کی۔ ایف آئی ار کے متن میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناءاللہ نے خود بریف کیس کھولا جس سے 15 کلو ہیروئن برآمد ہوئی۔ رانا ثنا اللہ کے خلاف اینٹی نار کورٹکس کی ایف آئی آر کے مندرجات سامنے آچکے ہیں۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے رانا ثنااللہ کےخلاف  نائن سی، پندرہ، سترہ، سی این ایس اے انیس سوستانوے، ایک سوچھیاسی، ایک سونواسی، دوسوپچیس، تین سوتریپن، پی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق رانا ثناء اللہ کے 15 کلوگرام منشیات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ گرفتاری بھونڈا اقدام قمر زمان کائرہ

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری بھونڈا اقدام ہے...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا رانا ثناء اللہ کی گرفتاری بھونڈا اقدام ہے، ہیروئن برآمد ہونے کی کوئی ویڈیو بھی نہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ بولے رانا ثنا اللہ افغانستان سے نہیں، فیصل آباد سے آرہےتھے۔ راناثنااللہ کو اس طرح دبایا نہیں جا سکتا۔ یہ کوئی عقلی دلیل نہیں ہے کہ رانا ثنااللہ نے ایسا کیا ہو۔ انہوں نے کہا آصف زرداری کو بھی منشیات فروش بنا دیا گیا تھا۔ قمر زمان کائرہ نے کہا حکومت نے چار پانچ روز قبل رانا ثنا اللہ سے سکیورٹی واپس لے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ کیخلاف بھولا گجر کیس دوبار...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد پولیس نے کچا چٹھا کھولنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے، اعلیٰ حکام نے ضلعی پولیس سے لیگی رہنما اصغر علی عرف بھولا گجر کیس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں جبکہ ایس پی عہدے کے آفیسر بھولا گجر کیس کی فائل لیکر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد مشکلات میں اضافہ ہونے لگا، پولیس کے اعلیٰ حکام نے لیگی رہنما اصغرعلی عرف بھولا گجر قتل کیس کی ازسر نو تفتیش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴ شام ۱۲:۲۴ شام

لاہور (92 نیوز) منشیات برآمد ہونے پر گرفتار رانا ثناء اللہ کو لاہور کی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا،ایف آئی آر  کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے مخبر کی اطلاع پر راوی ٹول پلازہ کے قریب صدر ن لیگ پنجاب کی گاڑی کو روکا ،ہیروئن برآمدہونے پر حراست میں لے لیا۔ منشیات برآمدہونے پر گرفتار رانا ثناء اللہ کو لاہور کی عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج دیا،کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمدوقاص نے کی،ن لیگ پنجاب کے صدرکو گزشتہ روز اینٹی نارکوٹکس فورس نے راوی ٹول پلازہ کے قریب حراست میں لیاتھا۔ احاطہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثناء اللہ صمصام بخاری لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اطلاعات پنجاب ‏

رانا ثناء اللہ کی گرفتاری مکافات عمل ہے ، ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب رانا ثناء اللہ کی گرفتاری مکافات عمل ہے، سسٹم کی کمزوری ہے ورنہ انہیں بہت پہلے گرفت میں آنا چاہیے تھا، ظلم کی انتہا کرنیوالے بالآخر قانون کے کٹہرے میں آ ہی گئے۔ صمصام بخاری نے کہا کہ ہر گرفتاری کے بعد عمران خان پر الزام تراشی درست نہیں، عدالتیں آزاد ہیں،جو چاہے اپنی بے گناہی ثابت کرے، نواز لیگ کی توپوں کا رخ ہمیشہ غلط سمت میں رہا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، احتساب سب کا ہوگا، یہی تبدیلی ہے کہ اپنے وقت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نئے پاکستان آئین و قانون فردوس عاشق اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز معاون خصوصی رانا ثناء اللہ ‏ منشیات برآمدگی لاہور ائیرپورٹ برآمدہ ہیروئن ‏ پندرہ سے بیس کروڑ اے این ایف

نئے پاکستان میں کوئی بھی آئین و قانون سے ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۲۹ دن ۹:۲۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نئے پاکستان میں کوئی بھی آئین و قانون سے بالا تر نہیں۔ رانا ثناء اللہ کے قبضے سے مبینہ طور پر  منشیات برآمدگی سے متعلق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ منشیات لاہور ائیرپورٹ پر پہنچائی جانا تھی ، برآمدہ ہیروئن کی مالیت پندرہ سے بیس کروڑ روپے ہے ، حکومت کسی کیخلاف سیاسی  یا انتقامی کارروائی نہیں کر رہی ۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ اے این ایف آزاد اور خودمختار ادارہ ہے،عدالتیں کسی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اے این ایف ‏ رانا ثناء اللہ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ اینٹی نارکوٹکس فورس ‏ مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر قانون انسداد منشیات فورس ‏ سانحہ ماڈل ٹاؤن ‏

لیگی رہنما رانا ثناءاللہ مبینہ”منشیات...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۲ شام ۷:۲۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز )مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کو منشیات کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ لیگی رہنما کو سکھیکی کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس نے حراست میں لیا۔ دوسری جانب اے این ایف نے بھی رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ، رانا ثناء اللہ کو فیصل آباد سے لاہور آتے ہوئے موٹر وے پر سکھیکی کے قریب گرفتار کیاگیا ، انہیں اے این ایف لاہور کے کینٹ آفس میں منتقل کیا گیا ہے ۔  ترجمان اے این ایف کےمطابق رانا ثنااللہ سے برآمد ہونے والی منشیات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز