Tag Archives: رافیل


رافیل جشن ‏ مرکنڈے کاٹجو بھارتی حکومت بھارتی حکومت پر تنقید نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارتی فوج ‏ فائٹرجیٹس ‏

رافیل طیاروں پر جشن ، مرکنڈے کاٹجو کی بھا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۶ شام ۲:۵۶ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) رافیل طیاروں پر جشن منانے پر بھارتی سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج  جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کہا کہ  بھارتی فوج اسلحے کیلئے دوسرے ممالک کی محتاج ہے، فائٹرجیٹس پر چڑھاوں پر بھارتی وزیردفاع سوشل پر طنز و مزاح کا نشانہ بن گئے۔ فرانس سے رافیل  طیاروں کی خریداری  کے بعد  جونہی جیٹ ملے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوری چڑھاوے چڑھانا شروع کر دیے ،  طیارے پر ہندو مذہبی نعرہ درج کیا ، کاک پٹ کے سامنے ناریل اور ٹائروں کے آگے دو لیموں رکھ دیے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز