Tag Archives: رافیل نڈال


اے ٹی پی فائنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، رافیل ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ شام ۱۲:۰۴ شام

برلن ( 92 نیوز )  اے ٹی پی فائنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں  عالمی نمبر ایک رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ اسپینش ٹینس اسٹار کو جرمنی کے الیگزنڈر زیوروف  نے آؤٹ کلاس کر دیا۔ اے ٹی پی فائنل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں رافیل نڈال اور الیگزنڈر زیوروف مقابل ہوئے  ،  جرمنی ٹینس پلیئر نے پہلے سیٹ میں ہی نڈال کو نڈھال کردیا اور چھ دو،سے سیٹ جیت کر برتری  حاصل کر لی۔ دوسرے سیٹ میں بھی عالمی نمبر ایک رافیل نڈال میچ میں کم بیک کرنے میں ناکام رہے اور الیگزنڈر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.