Tag Archives: رافیل نڈال ‏

ڈینئیل میدیوف ‏, رافیل نڈال ‏, شاندار کم بیک ‏ —

اے ٹی پی ٹینس ، رافیل نڈال کا شکست کے بعد ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۸ شام ۳:۴۸ شام

لندن  ( 92 نیوز) اے ٹی پی فائنل  ٹینس ٹورنامنٹ میں  عالمی  نمبر ایک رافیل نڈال  نے  شکست کے بعد کم بیک  کرتے ہوئے  روس کے ڈینئیل میدیوف کو شکست دی ، رافیل نڈال کی جیت کا اسکور چھ،سات،چھ ،تین اور سات،چھ رہا ۔ پہلے سیٹ میں روسی کھلاڑی نے رافیل نڈال کو دلچسپی مقابلے بعد ٹائی بریکر پر مات دی ، لیکن دوسرے سیٹ میں عالمی نمبر ون رافیل نے کم بیک کرتے ہوئے چھ ، تین سے سیٹ جیت کر حساب برابر کر دیا۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں بھی کانٹے کا مقابلہ ہوا ، دونوں کھلاڑیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہسپانوی سٹار،رافیل نڈال، یو ایس اوپن ٹینس،ٹائٹل ،جیت ، نیویارک ، 92نیوز

رافیل نڈال نے یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل جیت ل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

نیویارک (92نیوز)سپین کے رافیل نڈال نے روسی حریف کو شکست دے کر یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا،ہسپانوی سٹار پلیئرنے کیرئیر کا 19واں گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کیا۔ یو ایس اوپن ٹینس کے مینز فائنل میں عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے دلچسپ مقابلے کے بعد فائنل میں روس کے ڈیئنیل مدیدیوکو شکست سے دوچار کیا ،ہسپانوی کھلاڑی نے نے رشین کھلاڑی کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے مات دی۔ پہلے سیٹ میں رافیل نڈال نے سات، پانچ سے کامیابی سمیٹ کر برتری حاصل کی،دوسرے سیٹ میں بھی اسپینش ٹینس اسٹار نے شاندار کھیل پیش کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رافیل نڈال ‏ یو ایس اوپن ‏ نیو یارک ‏ ‏92 نیوز

رافیل نڈال یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچ گ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

نیو یارک ( 92 نیوز) اسپینش  ٹینس اسٹار رافیل نڈال  نے یو ایس اوپن کے فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا، رافیل نڈال  نے سیمی فائنل میں اٹلی کے  مارٹیو بیرٹینی کو اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی، عالمی نمبر دو رافیل نڈال کا فیصلہ کن معرکے میں روس کے ڈینیئل سے ہو گا۔ اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال  سے  ۔یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل صرف ایک قدم کی دوری پر رہ گیا ، عالمی نمبر دو  نے سیمی فائنل میں اٹلی کے مارٹیو بیرٹینی  کو دھول چٹائی۔ دونوں کھلاڑیوں میں  پہلے سیٹ میں دلچسپ  مقابلہ ہوا دونوں پلیئرز نے سیٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رافیل نڈال ‏ یو ایس اوپن چیمپئن ‏ کوارٹر فائنل ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز اسپینش ٹینس اسٹار ‏ مارین چلچ

رافیل نڈال یو ایس اوپن چیمپئن کے کوارٹر ف...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

واشنگٹن ( 92 نیوز)  یو ایس اوپن  ٹینس کے ٹورنامنٹ میں  اسپین کے رافیل نڈال  نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، اسپینش ٹینس اسٹار نے کروشیا کے مارین چلچ کو شکست دی۔ یو ایس اوپن میں اعصاب شکن مقابلے جاری ہیں جہاں  اسپین کے رافیل نڈال  نے کوارٹر فائنل مرحلے کا ٹکٹ کٹوا لیا، رافیل نڈال نے پری کوارٹر فائنل میں کروشیا کے مارین چلچ کو شکست دی ، اسپینش ٹینس اسٹار نے پہلے سیٹ میں شکست کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے تینوں سیٹس میں کامیابی سمیٹ کر میچ اپنے نام کیا۔ ارجنٹائن کے شوارٹزمین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یو ایس اوپن ٹینس ، رافیل نڈال سے آسٹریلیا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۲۶ شام ۴:۲۶ شام

 نیو یارک (92 نیوز) یو ایس اوپن ٹینس میں رافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز ہوا۔ اسپینش ٹینس اسٹار نے آسٹریلیا کے جوہان مل مین کو شکست دی ۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے پہلے ہی سیٹ سے حریف کھلاڑی پر دھاک بٹھائے رکھی اور چھ، تین سے سیٹ جیت کر میچ میں برتری حاصل کر لی۔ دوسرے سیٹ میں آسٹریلیا کے مل مین میچ میں کم بیک کرنے میں ناکام رہے اور رافیل نڈال نے چھ، دو سے سیٹ اپنے نام کیا۔ عالمی نمبر دو رافیل نڈال نے تیسرے سیٹ میں بھی چھ، دو سے کامیابی سمیٹ کر میچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رافیل نڈال ‏ راجرز ٹینس کپ مانٹریال ‏ ‏92 نیوز ہسپانوی ٹینس اسٹار ‏ روسی کھلاڑی ‏ ڈیجل میدیوف ‏ دفاعی چیمپئن

رافیل نڈال نے مسلسل دوسری بار راجرز ٹینس ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱ دن ۱۰:۴۱ دن

مانٹریال ( 92 نیوز) ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال  کا جادو پھر چل گیا،مسلسل دوسری بار راجرزٹینس کپ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے،فائنل میں روسی کھلاڑی ڈیجل میدیوف کو شکست دی۔ دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کے تجربے اور مہارت کے سامنے روسی کھلاڑی کی ایک نہ چلی،مانٹریال میں کھیلے جانیوالے راجررز کپ ٹینس کا ٹائٹل رافیل نڈال پھر اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے ۔ ٹاپ سیڈ رافیل نڈال نے عالمی نمبر آٹھ ڈیجل میدیوف کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی ۔ ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہنے والے ڈیجل میدیوف فائنل میں رافیل نڈال کے سامنے دبے دبے نظر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز